Lakki Marwat Buy & Sell

Lakki Marwat Buy & Sell This page is created for local business of lakki marwat residents. They can buy,sell and promote their business just by finger tip.

What is an electric skateboard. And what are their uses?????Check in this video
01/03/2023

What is an electric skateboard. And what are their uses?????
Check in this video

In this video, you will know about electric skateboard and about their uses.For more about electric skateboard news, reviews and their uses follow this chann...

عمران خان کے دور میں مہنگائی کے خلاف بولنے والوں کی موجودہ صورتحال
23/01/2023

عمران خان کے دور میں مہنگائی کے خلاف بولنے والوں کی موجودہ صورتحال

04/01/2023
24/08/2022
😜😜😜😜😜😜😜
18/06/2022

😜😜😜😜😜😜😜

Silent message
27/05/2022

Silent message

26/02/2022

انجائنا اور ھارٹ اٹیک میں کیا فرق ھے ؟؟؟
اگر دل کے پٹھوں کو ان کے کام کی نوعیت اور ضرورت کے مطابق آکسیجن اور دوسرے غذائی اجزا نہ ملیں تو دل انسان کے سینے، بائیں بازو یا دونو بازؤں ، گردن ، نچلا جبڑہ ، کمر یا پیٹ کے اوپر والے حصے میں دباؤ ، گھٹن ، بوجھ یا درد پیدا کر کے اپنی بھوک کا احساس دلاتا ھے۔ اس کیفیت کو انجائنا کہتے ہیں ۔ یہ ایک طرح کی وارننگ ہے جو دل انسان کو بار بار دیتا رہتا ہے کہ میرے لئے کچھ کریں لیکن حضرت انسان اپنے ہی دل کی اس پکار کو گیس کی تکلیف ، معدے کی تیزابیت یا پٹھے کا درد سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں ۔جوں جوں نالیاں تنگ ہوتی جاتی ہیں یا دل کے پٹھے موٹے ہوتے جاتے ہیں اور اگر خون کی کمی بھی واقع ہونے لگے تو انجائنا کی شدت میں بھی اضافہ ھونا شروع ہو جاتا ہے۔ کچھ لوگ دل کی ان چیخوں کو بھی اہمیت نہیں دیتے ۔ اور پھر ایک دن جب دل کی خون کی نالی مکمل طور پر بند ھو کر آکسیجن اور دوسرے غذائی اجزا کی سپلائی دل کے کسی بھی حصے کو مکمل طور پر بند کر دیتی ہے تو دل پر شدید غصے اور جنون کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ وہ اس انسان جس کے سینے میں وہ دھڑک رھا تھا اس کی بے حسی پر ماتم کرتے ہوئے اتنا شدید درد پیدا کرتا ہے کہ اس کے پورے جسم کو ٹھنڈے پسینوں سے نہلا دیتا ہے ۔ شدید خوف طاری کرکے سانس بند کر دیتا ہے ۔ دل کا رونا ، چیخنا اپنی جگہ جائز ہے کیونکہ آج اس کے جسم میں زخم جو پیدا ہو گیا ہے جس سے بچنے کے لئے وہ با ر بار انجائنا پیدا کر رھا تھا ۔اسی انسان کی غفلت اور لا پرواہی کی وجہ سے آج اسے اس کیفیت سے گزرنا پڑا جسے لوگ ہارٹ اٹیک کے نام سے جانتے ہیں ۔
یہ ہے فرق انجائنا اور ھارٹ اٹیک میں ۔۔۔۔ انجائنا دل کی چیخ اور پکار ہے ھارٹ اٹیک سے بچانے کی ۔
ڈاکٹر سید جاوید سبزواری ۔

20/10/2021

Is jojoba oil good for acne

30/08/2021

تمام بچوں کو گھروں تک محدود رکھیں
کیونکہ
44 لاکھ کی لسی پینے والا برفانی ریچھ میدان میں آگیا ہے

16/08/2021

ایک اچھی خبر ۔
ھم نے پاکستان کے معروف پیتھالوجسٹس کی زیرنگرانی ایک لیبارٹری قائم کی ھے ، جہاں بین الاقوامی معیار کے مطابق تمام ٹیسٹس کئےجارہے ھیں ، آپکے خاندان میں بیماریوں کی تشخیص اور روک تھام کے لئے ھم نے مختلف پیکیچز ترتیب دئے ھیں تاکہ آپ اپنی سہولت کے مطابق ، اپنے بجٹ میں رھتے ھوئے اپنی اور اپنے خاندان کی صحت کے بارے میں جان سکیں ۔
ھمارا پیکج نمبر ( 1 ) صرف 1600 روپے میں کروایا جاسکتا ھے ۔ اس میں مندرجہ ذیل ٹیسٹس شامل ھیں ۔

CBC ESR
اس سے آپ کے خون میں ھیموگلوبن کا اندازہ لگایا جاتا ھے، خون کے سفید خلیوں کی تعداد اور شکل سے انفیکشن اور کینسر کا پتہ چلایا جا سکتا ھے۔
پلیٹلیٹس کو دیکھ کر خون کے جمنےکی کیفیت اور دیگر بیماریوں کے بارے میں علم ھو سکتا ھے

Blood Sugar Fasting
اس ٹیسٹ سے خون میں شوگر کی مقدار جانچ کر شوگر کی بیماری کی تشخیص اور علاج کیا جاتا ھے ۔

Lipid profile
خون میں کولیسٹرول اور دیگر چکنائیوں کی مقدار اور ان کا باھمی تناسب ، اس ٹیسٹ سے معلوم کیا جاتا ھے ۔کولیسٹرول اور دیگر چکنائیوں کی مقدار اور ان کا باھمی تناسب نارمل رینج میں رکھ کر ھم انجائنا اور ھارٹ اٹیک سے اپنے آپ کو بچا سکتے ھیں ۔

Serum Uric Acid
اس ٹیسٹ سے خون میں یورک ایسڈ کی مقدار جانچ کر جوڑوں کے درد اور یورک ایسڈ کی وجہ سے بننے والی گردے کی پتھری سے محفوظ رھا جاسکتا ھے ۔

Serum Creatinine
گردے کے کام کرنے کی صلاحیت جانچنے کا ٹیسٹ

ALT AST
ھیپاٹاٹئٹس اور دیگر بیماریوں کی وجہ سے جگر کے کام کی صلاحیت جانچنے کا ٹیسٹ ۔

CPK
پٹھوں کی بیماری کا ٹیسٹ

Urine complete examination
پیشاب میں انفیکشن ، شوگر کا آنا ، خون کا آنا ، بہت ضروری ٹیسٹ ھے

پیکج ( 1 ) کے علاوہ ھمارے پیکیچز نمبر (2) اور نمبر (3) بھی دستیاب بین جن سے پورے جسم کی سکریننگ کی جاسکتی ھے ۔
اوقات کار صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک ۔
ریحانہ مشتاق لیب اینڈ ڈائیگنوسٹک سروسز، 19 E1 ویلنشیاء ، لاھور ، پاکستان ۔
04235210650-03334227777

12/08/2021

اگر کسی کو فالج کا اٹیک ہو تو [ 5 ] گھنٹے کے اندر اندر مریض کو راولپنڈی (انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی) لے جائیں کسی بھی دوسرے ہسپتال میں وقت ضائع نہ کریں، اور خون کا لوتھڑا نکالنے سے مریض کو تاحیات اپاہج ہونے سے بچایا جا سکتا ہے..
ریسکیو 1122 والوں کو بھی بتائیں ‏کہ مریض کو سیدھا ( RIC ) لے جائیں تاکہ مریض کا بہترین علاج ممکن کیا جا سکے..
اس جدید علاج کی سہولت صرف ( RIC ) میں ہی ممکن ہے ، اور یہ علاج مکمل طور پر فری کیا جاتا ہے..
عقلمندی اور ذمداری کا ثبوت دیجئے اور اپنے پیاروں کو زندگی بھر کی معزوری سے بچائیے..
"ڈاکٹر ولید عباسی"
‏ایم_بی_بی_ایس
ایف_سی_پی_ایس کارڈیالوجی
انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ

Stroke_Coordinator --051-9281123
RIC ER--051-9281111 ext 1085

صدقہ جاریہ ھے
پلیز شیئر کریں
زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں....!!

Address

Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki Marwat Buy & Sell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lakki Marwat Buy & Sell:

Share