Marguerite Newton

Marguerite Newton • غریب طلباء کو تعلیمی سلسلہ میں سہارا دینا۔
• مریض طلباءکیلئےبروقت دوائی فراہم کرنا۔

بیک ملازم نے قربانی کا گوشت ہمارے گھر بھیجا ہے ۔اس کا کیا کریں ؟
16/05/2026

بیک ملازم نے قربانی کا گوشت ہمارے گھر بھیجا ہے ۔اس کا کیا کریں ؟

کون سے عیب دار جانوروں کی قربانی جائز نہیں ہے؟.
13/05/2026

کون سے عیب دار جانوروں کی قربانی جائز نہیں ہے؟.

03/05/2026
28/04/2026

*عن سعد ابن عبادة،قال قلت:یا رسول اللّٰہ اي الصدقة افضل؟قال:''سقي الماء''*
((افضل صدقہ پانی ہے))
ماشاءاللہ اللہ تعالی کے فضل و کرم اور اپ لوگوں کی دعاؤں اور تعاون سے الحمدللہ قسط نمبر 11 کی ایک ویڈیو اگے جس میں فلسطین کی مظلوم عوام کو پانی دیا گیا ہے

یقینا غزہ میں پانی کی بہت زیادہ ضرورت ہے لہذا اپ سے درخواست کرتے ہیں کہ قسط نمبر 11 میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں اور مظلوم عوام کو پانی پلائے
👈*ایزی پیسہ اکاؤنٹ محب اللہ*
*03069650083*

اسرائیل کے جنوبی علاقے میں واقع تجارتی مرکز نتیوت میں لاکھوں کی تعداد میں شہد کی مکھیوں نے دھاوا بول دیا۔شہد کی مکھیوں ک...
17/04/2026

اسرائیل کے جنوبی علاقے میں واقع تجارتی مرکز نتیوت میں لاکھوں کی تعداد میں شہد کی مکھیوں نے دھاوا بول دیا۔

شہد کی مکھیوں کے اس بڑے جھنڈ نے شاپنگ سینٹرز سے لے کر رہائشی علاقوں تک ہر جگہ ڈیرے ڈال دیے۔

جس کے بعد حکام نے شہریوں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی حفاظت کی خاطر گھروں کے اندر رہیں اور کھڑکیوں و دروازوں کو بند رکھیں۔

17/04/2026

یااللہ ان مظلوموں کی مدد کیوں نہیں کرتے ھم آ پ کے تقدیرپر راضی ھے لیکن غیر ھمیں طعنے دیتےھے کہا ھے تمھارا رب کہا ھے تمھارا دین کہاھے تمھارا قرآن ۔یااللہ مدد فرمائے یااللہ نصرت فرما.

12/04/2026


Address

Landi Kotal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marguerite Newton posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share