Ameer Chandio

Ameer Chandio چپ کر کے سہتے رہو تو اچھے ہو
بول پڑو تو آپ سے برا کوئی نہیں .....

28/07/2026

ہر معاملہ گولی اور بندوق سے نہیں سلجھتا ، اپنے حقوق کے لئے کشمیریوں کا جمہوری احتجاج ان کا قانونی حق ہے ان کو بیرونی ایجنٹ ، غدار اور بھارتی ایجنٹ کہنا نا انصافی ہے

یہ رویہ مزید تلخیوں اور نفرتوں کو جنم دیگا

کیسپیئن سی میں ایرانی جہاز پر یوکرینی حملے کا جواب دیا جائے گا یوکرین اب ہمارے جواب کا انتظار کرےایرانی وزیر خارجہ
28/07/2026

کیسپیئن سی میں ایرانی جہاز پر یوکرینی حملے کا جواب دیا جائے گا یوکرین اب ہمارے جواب کا انتظار کرے

ایرانی وزیر خارجہ

گاؤں میں دو چاند 🌙 ہوتے ہیں ایک آسمان پر اور ایک زمین پر 🥀🫀
27/07/2026

گاؤں میں دو چاند 🌙 ہوتے ہیں ایک آسمان پر اور ایک زمین پر 🥀🫀

 #مشتاق
27/07/2026

#مشتاق

ظاہری راستوں اور مواقع کی موجودگی حقیقی آزادی نہیں ہے، جب تک سوچ محدود ہے، انسان اندر سے قید میں ہے۔اصل آزادی تب ہے جب خ...
26/07/2026

ظاہری راستوں اور مواقع کی موجودگی حقیقی آزادی نہیں ہے، جب تک سوچ محدود ہے، انسان اندر سے قید میں ہے۔
اصل آزادی تب ہے جب خیالات خوف، پابندی اور خودساختہ رکاوٹوں سے آزاد ہو کر پرواز کر سکیں۔

26/07/2026

کتنا محفوظ تھا گلاب کانٹوں کی گود میں
لوگوں کی محبت میں آیا تو پتہ پتہ بکھر گیا 🌹🥀
#گلاب

26/07/2026

😇🤫

Hair open, a honey-free dupatta around the ears, trousers above the ankles Country, "Islamic Republic of Pakistan"Where ...
26/07/2026

Hair open, a honey-free dupatta around the ears,
trousers above the ankles Country,
"Islamic Republic of Pakistan"
Where is Ms. Ja going? - To study!

Buray saathi se mard ke liay tanhai behtar hain...
26/07/2026

Buray saathi se mard ke liay tanhai behtar hain...

Have mercy on the creatures of Allah and surely He will have mercy on you. 🌸
26/07/2026

Have mercy on the creatures of Allah and surely He will have mercy on you. 🌸

Address

Larkana

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameer Chandio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ameer Chandio:

Shortcuts

Share