Pukar news پؙڪار نيوز

Pukar news پؙڪار نيوز Bike sale & perches

 ۽ ✌
13/10/2024

۽ ✌

دنیا کے مختلف ممالک کی کہاوتیں "جو اپنے پڑوسی کے گھر کو گیراتا ہے، اس کا اپنا گھر گرجاتا ہے" (سوئس کہاوت)"اگر کوئی شخص پ...
13/10/2024

دنیا کے مختلف ممالک کی کہاوتیں

"جو اپنے پڑوسی کے گھر کو گیراتا ہے، اس کا اپنا گھر گرجاتا ہے" (سوئس کہاوت)

"اگر کوئی شخص پیٹ بھر کر کھا لے تو اسے روٹی کا ذائقہ محسوس نہیں ہوتا" (اسکاٹ لینڈ کہاوت)

"اگر تم مسکرانا نہیں جانتے تو دکان نہ کھولو" (چینی کہاوت)

"اچھی شکل سب سے مضبوط سفارش ہے" (انگلش کہاوت)

"نیکی کرنا احسان فراموش کے ساتھ ایسا ہے جیسے سمندر میں عطر ڈالنا" (پولینڈ کہاوت)

"اگر تم کسی قوم کی ترقی دیکھنا چاہتے ہو تو اس کی عورتوں کو دیکھو" (فرانسیسی کہاوت)

"ہم اکثر چیزوں کو ان کی حقیقت سے مختلف دیکھتے ہیں کیونکہ ہم صرف عنوان پڑھنے پر اکتفا کرتے ہیں" (امریکی کہاوت)

"دوسروں کی غلطیاں ہمیشہ ہماری غلطیوں سے زیادہ واضح ہوتی ہیں" (روسی کہاوت)

"تمہاری قناعت تمہاری نصف خوشی ہے" (اطالوی کہاوت)

"ہر انسان اپنی تقدیر خود بناتا ہے" (انگلش کہاوت)

"اپنے دماغ کو علم سے لیس کرو، بہتر ہے کہ جسم کو زیورات سے سجاؤ" (چینی کہاوت)

"خود پسندی جہالت کی پیداوار ہے" (اسپین کہاوت)

"وہ محبت جو تحفوں پر انحصار کرے، ہمیشہ بھوکی رہتی ہے" (انگلش کہاوت)

"اس عورت سے ہوشیار رہو جو اپنی فضیلت کے بارے میں بات کرتی ہے اور اس مرد سے جو اپنی دیانت داری کے بارے میں بات کرتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

"اپنی بیوی کو محبت دو اور اپنی ماں کو اپنا راز بتاؤ" (آئرلینڈ کہاوت)

"انسان ہونا آسان ہے، مگر مرد بننا مشکل ہے" (روسی کہاوت)

"میرے خاندان نے مجھے بولنا سکھایا، اور لوگوں نے مجھے خاموش رہنا سکھایا" (چیکوسلوواک کہاوت)

"جو لوگوں کو علم کی نظر سے دیکھتا ہے ان سے نفرت کرتا ہے؛ اور جو انہیں حقیقت کی نظر سے دیکھتا ہے انہیں معاف کرتا ہے" (اطالوی کہاوت)

"غصہ ایک تیز ہوا ہے جو عقل کے چراغ کو بجھا دیتا ہے" (امریکی کہاوت)

"جو لوگ دیتے ہیں انہیں اپنے دینے کی بات نہیں کرنی چاہیے، جبکہ جو لوگ لیتے ہیں انہیں اس کا ذکر کرنا چاہیے" (پرتگالی کہاوت)

"بڑا درخت زیادہ سایہ دیتا ہے مگر کم پھل دیتا ہے" (اطالوی کہاوت)

"اپنی فکر کو پھٹی ہوئی جیب میں ڈال دو" (چینی کہاوت)

"زیادہ کھا لینا بھوک سے زیادہ نقصان دہ ہے" (جرمن کہاوت)

"ہر دن بوئو، ہر دن کھاؤ" (مصری کہاوت)

"اے انسان، موت کو نہ بھولو کیونکہ یہ تمہیں نہیں بھولے گی" (ترکی کہاوت)

"انتقام کی لذت ایک لمحے کی ہے، مگر معافی کا سکون ہمیشہ کے لئے رہتا ہے" (اسپین کہاوت)

"محبت اور خوشبو کو چھپایا نہیں جا سکتا" (چینی کہاوت)

"جس کی جیب خالی ہو، اسے اپنی زبان کو میٹھا بنانا چاہیے" (ملائیشیائی کہاوت)

"پانی کے چھوٹے قطرے بھی ندی بنا سکتے ہیں" (جاپانی کہاوت)

"اللہ پرندوں کو رزق دیتا ہے مگر انہیں اسے پانے کے لیے پرواز کرنا پڑتا ہے" (ہالینڈ کہاوت)

"محبت تب تک باقی رہتی ہے جب تک پیسہ ہوتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

"جو اپنے دوست کو قرض دیتا ہے، وہ دونوں کو کھو دیتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

"جس کی پشت پر تنکا ہوتا ہے، وہ ہمیشہ آگ سے ڈرتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

"جس نے منزل تک پہنچنے کا عزم کر لیا، اس نے ہر رکاوٹ کو معمولی سمجھا" (فرانسیسی کہاوت)

"جو خود کو بھیڑ سمجھتا ہے، بھیڑیا اسے کھا جائے گا" (فرانسیسی کہاوت)

تنويرـ

11/10/2024

اسان کي ايترو ته ڊيڄاريو ويو آ جو اسان جائز حق گھرڻ لاءِ بہ محشر جي انتظار ۾ آھيون.

04/10/2024

سرڪاري اسپتالن ۾ رڳو ٻارن کي چاڪليٽ
مردن کي ڦوڪڻا
۽ عورتن کي وقفي جو گوريون پيا ڏين
باقي دوا سامھون پرائويٽ اسٽور تان وٺو 🤭🧐🤫

ایران کے پٹاخوں سے اسرائیل کا حشر،اور ایران پہ بھونکنے والوں کیلٸے تصوير۔
04/10/2024

ایران کے پٹاخوں سے اسرائیل کا حشر،
اور ایران پہ بھونکنے والوں کیلٸے تصوير۔

24/09/2024

اسان سڀ موسمي ڏيڏر آھيون,ڪنهن به ڪيس کي انجام تائين نه آهي پڃايو, ھر نئي اشو تي فوڪس ڪري پراڻي خبر وڃائي ويھندا آھيون

24/09/2024

اقوام متحده ۽ جي آءِ ٽي ٽيم به شاھن اڳيان بيوس پريا ڪماري اڃا تائين بازياب ٿي نه سگھي

جن رشتوں پر آپ نے آٹھ دس سال انویسٹ کر دیے ہوں۔  انویسٹمنٹ کا مطلب اپنا قیمتی وقت ، عزت ، احساس ، خیال اور محبت دے ڈالی ...
23/09/2024

جن رشتوں پر آپ نے آٹھ دس سال انویسٹ کر دیے ہوں۔ انویسٹمنٹ کا مطلب اپنا قیمتی وقت ، عزت ، احساس ، خیال اور محبت دے ڈالی لیکن ان کے دلوں میں آپ کے لیے ہمدری ، احساس یا محبت کا کوئی جذبہ بیدار نہ ہو سکا ہو۔ اور آپ اپنے مشکل ترین لمحوں میں بھی تنہا ہوں، تو چھوڑ دیں ان پر انویسٹ کرنا۔ خود کو ضائع ہونے سے بچائیں۔
ایسا نہیں کہ ملنا جلنا ترک کر دیں۔ فاصلے اختیار کر لیں ذہنی اور جذباتی فاصلے۔
وہ جگہیں جہاں سے عزت نہ ملتی ہو نہ جائیں۔ وہ جگہیں جہاں حوصلہ شکنی اور دل شکنی ہو نہ جائیں۔ وہ جگہیں جو آپ کی صلاحیتوں کو نہ مانیں مذاق اڑائیں کبھی نہ جائیں۔ اپنی پرواز اونچی کر لیں۔ ان سے ملیں جن سے مل کر مثبت انرجی ملے آگے بڑھنے کا حوصلہ ملے۔
وہ لوگ جو مشکل میں ساتھ کھڑے ہوں انھیں کبھی نہ کھوئیں۔ ان کے لیے جئیں جو آپ کے ہیں صرف آپ کے۔ جن دلوں میں آپ کی محبت پیدا نہیں ہو سکتی ان پر محنت نہ کریں۔ جو لوگ آپ سے محبت کرتے ہیں انھیں سمیٹیں ۔ جو محبت نہیں کرتے انھیں دوسروں کے لیے چھوڑ دیں۔ سچ میں جینا شروع کریں۔

ھن ملان کي مارڻ جي فتوا ڪير ڏيندو؟
21/09/2024

ھن ملان کي مارڻ جي فتوا ڪير ڏيندو؟

آئون دل و جان سان ھر مذهب جو احترام ڪريان ٿو اگر منهنجو اڪاونٽ هيڪ ٿي وڃي ۽ منھنجي سوشل ميڍيا اڪائونٽ تان اھڙي ڪا به نف...
19/09/2024

آئون دل و جان سان ھر مذهب جو احترام ڪريان ٿو اگر منهنجو اڪاونٽ هيڪ ٿي وڃي ۽ منھنجي سوشل ميڍيا اڪائونٽ تان اھڙي ڪا به نفرت انگيز يا غير اخلاقي پوسٽ شيئر ٿئي ته ان سان منهنجو ڪو به واسطو نه آهي مھرباني.

19/09/2024

پکو شھر ۽ آسپاس جي ڳوٺن ۾ ڪافي ٻار آهن جيڪي غربت سبب تعليم جھڙي زيور کان محروم آهن.

18/09/2024

مؙـفت ٽــيوشن
پکو شھر ۾ بي پھچ ٻارڙن کي مفت ۾ پڙھائڻ لاءِ جڳھ جي ضرورت آهي,

Address

Larkana

Telephone

+923443855213

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukar news پؙڪار نيوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pukar news پؙڪار نيوز:

Share