Syed Fakhar Imam ثناء خواں

Directions Website Contact the business

Syed Fakhar Imam ثناء خواں نعتِ رسول ﷺ پیش کرنے کی ایک ادنیٰ کوشش
محبتِ رسول ﷺ میرا سرمایہ
دعاؤں کا طالب 🤍

21/10/2026

یتیم بچے کی والدہ کا قاتل کا چہرہ اسے خود دکھانے کی اپیل کہیں جھوٹ تو نہیں ۔ والدہ

21/10/2026

ملتان یتیم بچے کا قاتل اپنے انجام کو پہنچ گیا

Happy birthday 🎊🎁 Asad
21/10/2026

Happy birthday 🎊🎁 Asad

شکر الحمد اللہ یتم بچے کو انصاف مل گیا ہے ۔۔ملتان میں معصوم بچے کو گاڑی کے نیچے کچلنے والا ملزم سی سی ڈی بہاولپور کے سات...
21/10/2026

شکر الحمد اللہ یتم بچے کو انصاف مل گیا ہے ۔۔
ملتان میں معصوم بچے کو گاڑی کے نیچے کچلنے والا ملزم سی سی ڈی بہاولپور کے ساتھ پولیس مقابلے میں ہپار ہو گیا
یتیم بچے کو فوری انصاف فراہم کرنے پر سہیل ظفر چٹھہ صاحب کو مٹھی میانوالی نیوز کی ۔طرف سے سلام
سفاک ملزم توقیر نذیر سی سی ڈی بہاولپور سے مقابلے
میں ہلاک ہوا ۔

ملزم نے گزشتہ روز ملتان میں ایک معصوم یتیم بچے وسیم عباس کو اپنی گاڑی کے نیچے کچل کر شہید کر دیا تھا

ملزم توقیر گزشتہ رات سی سی ڈی ملتان کی حراست سے فرار ہو گیا تھا

سی سی ڈی بہاولپور نے آج صبح بہاولپور میں موٹر سائیکل پر سوار دوکس مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی

موٹر سائیکل پر سوار مشکوک افراد نے رکنے کی بجائے سی سی ڈی ٹیم پر براہِ راست فائرنگ شروع کردی

فائرنگ کے تبادلے میں ایک موٹر سائیکل سوار مشکوک شخص ہلاک ہو گیا

بعد ازاں ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت توقیر نذیر کے نام سے ہوئی

ملزم کا ساتھی موقع سے فائرنگ کرتا ہوا فرار ہو گیا

سی سی ڈی کی خصوصی ٹیمیں فرار ملزم کا تعاقب کر رہی ہیں
ترجمان کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ(سی سی ڈی ) پنجاب
لاہور 21 اکتوبر 2026
ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
میں تمام شوشل میڈیا اکاؤنٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے یتیم بچے کو انصاف دلانے کے لیے آواز اٹھائی
آپ لوگ اس انصاف پر کتنے فیصد متمن ہیں کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇👇

21/10/2026

ملتان میں یتیم بچے کو کچلنے والا پولیس مقابلے میں ہلاک .

10/10/2026

چوک اعظم محفل میں حاضری

09/10/2026

Thanks To everyone

08/10/2026

لبیک یارسول اللہ کے نعروں سے ڈاکٹر سلمان مصباحی کا 313 لیہ میں شاندار استقبال

08/10/2026

میری زندگی کا تجھ سے یہ نظام چل رہا ہے
Fazool Cheason ko log Q Ehmiyat Dety Hain 😭😭

ہے کوئی اس ذات سے سکون لینے والا 😭😭😭 اللہ سےدور مت ہوں مسلمانوووووووو
07/10/2026

ہے کوئی اس ذات سے سکون لینے والا 😭😭😭 اللہ سےدور مت ہوں مسلمانوووووووو

Address

Leiah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Fakhar Imam ثناء خواں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Fakhar Imam ثناء خواں:

Shortcuts

Share