02/10/2023
🌺 حاجی محمد سلیم اقبال
صاحب🌺
🌼،ڈسٹرکٹ رحیم یار خان کی ھردلعزیزانہتائی خوش اخلاق خوش مزاج ملنسار عوامی سماجی سیاسی و معروف صنعتکار و لینڈ لارڈ شخصیت🌼
🌹 آف چک 39 پی
تحصیل لیاقت پور 🌹
🌻 چیف ایگزیکٹو 🌻
💐 سلیم اینڈ سنز کاٹن جنرز تحصیل لیاقت پور ڈسٹرکٹ
رحیم یارخان💐
(حاجی محمد سلیم اقبال
لینڈ لارڈ آف لیاقت پور
آپ جنوبی پنجاب میں کنگ آف کاٹن کے نام سے جانے جاتے ہیں اور آپکو کپاس ،گندم اور چاول کے بیج کی دنیا میں منفرد مقام حاصل ہے ۔ آپ اور آپ کے بیٹے شعیب سلیم نے ہائبرڈ رائس اور کاٹن جنوبی پنجاب میں متعارف کروائی اور کاشتکار برادری کو روائتی کاشتکاری سے جدت کی جانب راغب کیا ۔۔
آپ سلیم اینڈ سنز گروپ کے مالک ہیں ، کھاد ،بیج ، زرعی ادویات کے امپورٹر ، اور ٹریڈر ہیں ۔)