ارسلان احمد اینڈ برادرز غلہ منڈی لیاقت پور

ارسلان احمد اینڈ برادرز غلہ منڈی لیاقت پور Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ارسلان احمد اینڈ برادرز غلہ منڈی لیاقت پور, Business Center, Ghallah Mandi, Liaquatpur.

گندم 3600
31/03/2026

گندم 3600

31/03/2026

چینی مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری، جے ڈی ڈبلیو 13400

31/03/2026

کپاس 10300

31/03/2026

مکئی 3000-3600

31/03/2026

مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ یکم اپریل سے ملک میں داخل ہو گا اور 4 اپریل تک جاری رہے گا اس نظام کے زیر اثر ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے
ترجمان محکمہ موسمیات پاکستان

31/03/2026

سرسوں 6000-6500

31/03/2026

گندم خریداری پالیسی 2026 آسان الفاظ میں
ڈی جی فوڈ کے مطابق
آپ نے اپنا شناختی کارڈ اور اکاؤنٹ نمبر لے کرسرکاری گندم سینٹر پر جانا ہے جہاں پہلے گندم بیچی جاتی تھی وہاں پر موجود ٹیم لیپ ٹاپ لے کر بیٹھی ہو گی اس کو آپ نے بتانا ہے کہ آپ نے کتنی گندم بیچنی ہے اور شناختی کارڈ نمبر اور اکاؤنٹ نمبر رجسٹر کروا دینا ہے وہ آپ کو باردانہ بھی مہیا کریں گے اور 72 گھنٹے کے اندر 3500 فی من کے حساب سے پیسے آپ کے اکاؤنٹ میں آ جائیں گے

29/12/2025

گڑ
5400-5800

29/12/2025

دھان
6000-6500

29/12/2025

چینی پیداوار میں 14فیصد سے زائد کا زبردست اضافہ، فروخت کی شرح بھی گزشتہ سال سے 6.54فیصد بڑھ گئی

Address

Ghallah Mandi
Liaquatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ارسلان احمد اینڈ برادرز غلہ منڈی لیاقت پور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share