Nazim Tailors Lilliani

Allah Pak har Kisi ko madeny Shareef ki hazri naseeb farmae
01/04/2026

Allah Pak har Kisi ko madeny Shareef ki hazri naseeb farmae

29/03/2026
آپکا تعلق پنجاب کے کس ضلع سے ہے؟ کمنٹس میں اپنا ضلع لکھیں 🫠
28/03/2026

آپکا تعلق پنجاب کے کس ضلع سے ہے؟ کمنٹس میں اپنا ضلع لکھیں 🫠

رخِ سرکار ﷺ پہ لکھوں ایسا پیام اے دل…کہ لفظ بھی جھک جائیں، ادب سے سلام اے دل…وہ نور کا پیکر، وہ رحمتوں کا جہاں…جس کا ذکر...
22/03/2026

رخِ سرکار ﷺ پہ لکھوں ایسا پیام اے دل…
کہ لفظ بھی جھک جائیں، ادب سے سلام اے دل…

وہ نور کا پیکر، وہ رحمتوں کا جہاں…
جس کا ذکر آئے تو مہک اٹھے ہر مکاں اے دل…

میں جو بھی سناؤں اُن ﷺ کا ذکرِ جمال…
سننے والا تڑپ اٹھے دید کے لیے ہر حال اے دل…

آنکھوں میں بس جائے وہ نوری منظر…
دل پکار اٹھے بس ایک ہی منظر اے دل…

فداک یا رسول اللہ ﷺ…
یہی ہے محبت، یہی ہے کمال اے دل… 🤍✨
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا 🥀🌹

Alhamdulilah
22/03/2026

Alhamdulilah

22/03/2026

اے اللہ!
جو لوگ مشکلات پریشانیوں و غموں میں گرفتار ہیں، انکی تمام پریشانیوں کو دور فرما۔
انکے دلوں کو سکون عطا فرما۔
آمین ثم آمین

Address

Liliani

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 23:30
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

+923025093155

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazim Tailors Lilliani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nazim Tailors Lilliani:

Share