01/08/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر چنڑ کے والدِ محترم، ممبر قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
🕊️ نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
تمام احباب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبر کی دعا کی درخواست ہے۔