07/05/2026
السلام علیکم! صبح بخیر
غلط ای چالان پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں—پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کیلئے آسان آن لائن ریویو سسٹم فراہم کر دیا ہے۔ ویب سائٹ پر جا کر اکاؤنٹ بنائیں، ریویو سیکشن میں درخواست دیں اور متعلقہ ثبوت اپ لوڈ کریں۔ درست جانچ کے بعد غلط چالان 24 گھنٹوں میں منسوخ کیا جا سکتا ہے۔ ذمہ دار شہری بنیں اور اپنی سہولت کیلئے اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔