31/07/2023
سرکاری ہسپتال کا سٹاف بمائے ڈاکٹرز مریضوں کے ساتھ برا سلوک کر رہے ہیں بدتمیزی سے پیش آتے ہیں اور مریضوں پر کوئی توجہ نہیں کر رہے برائے مہر بانی ان کے خلاف ایکشن لیا جائے ۔میری فیملی کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آئے وہ تو ہم نے برداشت کر لیا لیکن ہر غریب مریض کے ساتھ ایسا ہی سلوک کر رہے ہیں