Noor Ul Bashar

Noor Ul Bashar �‏داڑھی والوں کا حسن تم کیا جانو�
�تم نے دیکھا ہی نہیں حسن�
����محمد ﷺ����

سہارا بنو بےسہاروں کا
آج تک ایسا کوٸی سیاسی لیڈر نہیں دیکھا کہ وہ انسانیت کے ہمدردی اور معذوروں کے آواز اٹھاٸيں

معاشرہ کیا ہے معاشرہ یہ ہے جہاں انسان حیوان نباتات اور حیوانات کے علاؤہ درندے چرندے پرندے رہتے ہیں یہاں تقریبا ھر ایک نس...
27/11/2023

معاشرہ کیا ہے
معاشرہ یہ ہے جہاں انسان حیوان نباتات اور حیوانات کے علاؤہ درندے چرندے پرندے رہتے ہیں یہاں تقریبا ھر ایک نسل کو اپنا حق حاصل ہوتا ہے
عام طور پر پھر عوام ان چیزوں کی عالمی دن بھی مناتے ہیں یعنی حیوانات کی عالمی دن،
صحت کی عالمی دن ،
ٹوپی کی عالمی دن
زبان کی عالمی دن ،وغیرہ ،
یہاں پر سپیشل پرسن یعنی معذور افراد کے لئے بھی نام نہاد عالمی دن منایا جاتا ہے لیکن بس منایا جاتا ہے نہ کسی نے کسی سپیشل پرسن کا ڈیٹا مانگا اور نہ کچھ ہیلپ کیا،
ان سپیشل پرسن یعنی معذور افراد میں شامل میں بھی ہوں لیکن شاید میرے گاؤں کے علاؤہ کسی دوسری گاؤں میں بھی کسی کوئی یہ معلوم نہیں کہ نور البشر سپیشل ہے کیونکہ باقی سپیشل پرسنز کے بنسبت الحمدللہ میں ہاتھوں سے سالم ہوں سوشل میڈیا استعمال کرتا ہوں بہت سارے دوست ہیں انبکس میں سلام دعا کرتے ہیں لیکن ہمارے عالمی دن کے موقع پر کسی نے ہمارے پاس آکر حوصلہ افزائی نہیں کی ،
شاید کسی کو پتہ بھی نہیں کہ سپیشل پرسنز یعنی معذور افراد کی عالمی دن 3 دسمبر پر ہیں
میدان میں بڑے بڑے سوشل میڈیا ایکٹیویٹیس ہیں لیکن ہمارے مدد اور حوصلہ افزائی کیلئے نہیں
نہ ہم کو کبھی کسی نے بڑے ایونٹ پر مدعو کیا نہ ہم کسی کی تقریب میں جا سکتے ہیں
اللہ کا تقسیم ہے اور ہم اس پر راضی ہیں لیکن خدا نخواستہ کل آپ معذور ہو جائے تو پھر؟
معزور ہونے میں وقت نہیں لگتا اور صحتیابی بھی اللہ ہی دیتا ہے
لہذا کہنے کا مطلب یہ ہے جو اوپر لکھا ہے شکووں سے بھری دل پر بلا میں اور کچھ لکھ سکتا ہوں؟

02/11/2023

*موت کیلئے ہم تیار تو ہر وقت رہتے ہیں۔ یہ کسی بھی وقت ہمارے در پہ دستک دے سکتی ہے۔ اس لئے رات سوتے ہوئے بچوں کو الوداعی ...
02/11/2023

*موت کیلئے ہم تیار تو ہر وقت رہتے ہیں۔ یہ کسی بھی وقت ہمارے در پہ دستک دے سکتی ہے۔ اس لئے رات سوتے ہوئے بچوں کو الوداعی پیار کرتے ہیں۔ نجانے صبح تک کون زندہ رہے۔ آج رات موت نے بیڈ روم تک ہمارا پیچھا کیا۔ یہ ایک ٹن وزنی صہـــیـــونی بم کھڑکی توڑ کر اندر گھس آیا، ہم نے کلمہ پڑھ لیا، پھر معجزہ ہو گیا کہ وہ پھٹ نہ سکا، جیسے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں۔ (غـــزہ کا ایک شہری)*

I have reached 2K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
02/11/2023

I have reached 2K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Address

Ashrogai Maidan Dir Lower
Maidan
XV78+Q88DIRLOWER

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923489192896

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Ul Bashar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noor Ul Bashar:

Share