24/02/2026
🌾 حکومتِ پنجاب کے “ایگریکلچر فارم میکنائزیشن پروجیکٹ” کے تحت جدید زرعی مشینری پر سبسڈی اسکیم کا آغاز کیا گیا ہے۔
🎉 الحمدللہ، اس پروجیکٹ کے تحت فارمرز کی باقاعدہ قرعہ اندازی مکمل ہو چکی ہے اور پنجاب بھر میں کامیاب کسانوں کو لیٹرز جاری کیے جا رہے ہیں۔
💰 سبسڈی کی تفصیل:
حکومت پنجاب فارمرز کو 60% سبسڈی فراہم کر رہی ہے، جبکہ فارمر کو صرف 40% رقم ادا کرنی ہوگی۔
گروپ ون (Group 1): فارمرز کو 5 لاکھ روپے تک کی سبسڈی دی جا رہی ہے۔
گروپ ٹو (Group 2): فارمرز کو 10 لاکھ روپے تک کی سبسڈی دی جا رہی ہے۔
🌟 جن خوش نصیب کسان بھائیوں کے نام قرعہ اندازی میں شامل آئے ہیں، انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
📢 کامیاب ہونے والے تمام کسان حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی سبسڈی کے حصول، ضروری دستاویزات اور مکمل رہنمائی کے لیے فوری طور پر رابطہ کریں تاکہ بروقت اور معیاری سہولت فراہم کی جا سکے۔
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🏢 نیاز اینڈ سنز زرعی انڈسٹری (المشہور گونے)
📍 کہروڑ پکا روڈ، بالمقابل زرعی ترقیاتی بینک،
میلسی، ضلع وہاڑی
📞 رابطہ نمبر:
👤 محمد اختر: |
03007727671
03447009005
👤 عکاشہ اختر: |
03051027671
03001027671
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
✅ معیاری زرعی مشینری، دیانت داری اور بہترین سروس ہماری پہچان ہے۔