Ihtisham Ulhaq Official

Ihtisham Ulhaq Official اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

 #فلاحی تنظیم نوجوانان رباط کیلئے کٹس تیار إن شاءاللّٰه رباط کی فلاح و بہبود تعمیر وترقی کیلئے سب مل کر اپنی خدمات جاری ...
04/12/2023

#فلاحی تنظیم نوجوانان رباط کیلئے کٹس تیار
إن شاءاللّٰه رباط کی فلاح و بہبود تعمیر وترقی کیلئے سب مل کر اپنی خدمات جاری رکھیں گے

نظر کا علاج طب نبوی سےکمأۃ یہ ایک قدرتی پودہ ہے جس کو پہاڑی زبان میں گھچی اور اردو میں کھنبی کہا جاتا ہے جسکے پتے اور تن...
03/05/2023

نظر کا علاج طب نبوی سے
کمأۃ یہ ایک قدرتی پودہ ہے جس کو پہاڑی زبان میں گھچی اور اردو میں کھنبی کہا جاتا ہے جسکے پتے اور تنہ نہیں ہوتا موسم ربیع میں پیدا ہوتا ہے یعنی آج کل جسکے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا الکمأۃ من المن وماؤھا شفاء اللعین بخآری شریف کمات من کی طرح ہے اور اسکے پانی میں آنکھ کی شفاء ہے اسکو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے من کے ساتھ تشبہ دی ہے اس لئے جس طرح من بنی اسرائیل پر آسمان سے نازل ہوا تھا اسی طرح کمات آسمان کے گرجنے اور بارش کے وقت پیدا ہوتا ہے اسکو نچوڑ کر پانی کو سلائی کے ساتھ آنکھ میں ڈالنے سے بینائی واپس آسکتی ہے اس حدیث پر حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ نے عمل کیا اللہ تعالیٰ نے نظر واپس کیا ترمذی شریف کی حدیث ہے کہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی لونڈی کی بینائی ختم ہو گئی آپ نے تین یا پانچ یا سات پودے لیکر نچوڑ لئے اور بوتل میں ڈال کر سلائی سے اسکا پانی آنکھ میں ڈالتے تھے تو بینائی واپس آگئے اسی طرح حضرت شھر بن خوشب نے اپنے لڑکے کی آنکھ میں ایک دن ایک قطرہ دوسرے دن دو قطرے اسی طرح گیارہ قطرے گیارویں دن تک ڈالتے تھے اللہ نے شفاء عطا کی اسی طرح امام احمد بن حنبل کے بیٹوں نے اپنے آنکھوں کا علاج اس سے کیا ہے امام نووی فرماتے میں نے اور دیگر لوگوں اپنے زمانے میں دیکھا ہے جسکی نظر حقیقتا ختم ہو گئی تھی اس کھنبی کے استعمال سے بحال ہو گئ
زرقانی مع مواھب المدنیہ جلد 9 صفحہ 478 فتح الباری شرح بخآری جلد 10 صفحہ 174۔سارے بھائیوں سے گزارش ہے کہ آج کل اس کا موسم ہے اور اس کے بہت سارے فوائد ہیں اور جن کو آنکھوں کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو آپ نے اس کا استعمال کرنا ہے انشاء اللہ شفاء نصیب ہوگی.
جزاکم اللہ۔۔ اپنی دعاؤں کا رخ ہمارے لیے بھی کیجئے گا والسلام

29/04/2023

لائٹ ریفر کرنے کا صیح طریقہ

دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہےاس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے مطلب نقصان دہ ہے ۔اب ...
28/04/2023

دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہے
اس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے
مطلب نقصان دہ ہے ۔
اب آپ بتائیں

کوئی دوکاندار کسی بچے کو بتائے گا
کہ آپ کی عمر 12سال سے کم ہیں ھم اپ کو نہیں بیچ سکتے ہیں
ہر گز نہیں یا کسی دوکاندار نے اب تک کسی کو کہا ہو
کے یہ گھر لے جاتے وقت خیال کریں
کہیں بیمار عورتوں کو نہ پیئں
یقینا ایسا کسی نے نہیں سوچا ہوگا
پہلے تو بہت سارے دوکاندارو کو خود اسکے متعلق معلوم نہیں ہوگا۔..

اپنا اور اپنے بچوں کی صحت کا خیال ضرور رکھیں۔

ہم نے اس چہرے کو باندھا نہیں مہتاب مثال ہم نے مہتاب کو اس رخ کے مماثل باندھا😏
23/04/2023

ہم نے اس چہرے کو باندھا نہیں مہتاب مثال
ہم نے مہتاب کو اس رخ کے مماثل باندھا😏

23/04/2023
EID FIRST DAY
23/04/2023

EID FIRST DAY

22/04/2023

تمام دوست کو عید کا خوش مبارک ہو

آپ سب کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ۔
21/04/2023

آپ سب کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ۔

21/04/2023

میری طرف سے تمام پی ٹی آئی ٹائیگرز کو چاند🌙
رات مبارک

‏بے شرمی کی انتہا نانی مریم نواز نے توشہ خانہ سے پائن ایپل کا ڈبہ بھی چوری کر کے لے گئی🤣🖐Record Public 😎
12/03/2023

‏بے شرمی کی انتہا نانی مریم نواز نے توشہ خانہ سے پائن ایپل کا ڈبہ بھی چوری کر کے لے گئی🤣🖐
Record Public 😎

Address

Malakand Lines

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihtisham Ulhaq Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share