21/02/2026
اعلانِ عام
ہمیں واڑی بازار میں بادشاہ شوز کے قریب کچھ رقم ملی ہے۔ اگر کسی کی رقم گم ہو گئی ہو تو براہِ کرم صحیح رقم بتا کر وصول کریں۔
📍 رابطہ کریں: بادشاہ شوز، واڑی بازار
📞 0306-8059957
مہربانی فرما کر اس پیغام کو شیئر کریں تاکہ اصل مالک تک پہنچ سکے۔