Green Foods

Green Foods Providing Best Quality Dry Fruits, Spices & Herb since 2013

إِنَّ رَبِّي قَرِيبٌ مُّجِيبٌبیشک میرا رب قریب ہے دعائیں قبول فرمانے والا ہے۔(سورۃ ھود،آیت 61)
06/10/2025

إِنَّ رَبِّي قَرِيبٌ مُّجِيبٌ
بیشک میرا رب قریب ہے دعائیں قبول فرمانے والا ہے۔
(سورۃ ھود،آیت 61)

مورنگا 300 کے لگ بھگ بیماریوں اور صحت کے مسائل میں مفید ہے، اور یہ کہ اس کے استعمال کے بُرے اثراتside effects نہیں ہیں۔ ...
05/10/2025

مورنگا 300 کے لگ بھگ بیماریوں اور صحت کے مسائل میں مفید ہے، اور یہ کہ اس کے استعمال کے بُرے اثراتside effects نہیں ہیں۔ یہ بچوں، جوانوں اور بوڑھوں کے لیے بھی مفید ہے۔ اس کا استعمال یادداشت کو بھی بہتر بناتا ہےدنیا کی سب سے بہترین صحت سپلیمنٹ (Health Supplement) بھی ہے
1۔ جسم کی قدرتی مدافعت بڑھاتا ہے۔
2۔ دماغ اور آنکھوں کو غذا مہیا کرکے ان کے کام کرنے کی قوت بڑھاتا ہے۔
3۔ جیو(bio) دستیاب اجزاء کے ساتھ حل کو فروغ دیتا ہے۔
4۔ جسم کے خلیوں(Cell) کی ساخت کو فروغ دیتا ہے۔
5۔ (Cholesterol Serum) کو فروغ دیتا ہے۔
6۔ چہرے پر جھریوں اور باریک لکیروں کے بننے کو کم کرتا ہے۔
7۔ جگر اور گردے کے کام کی صلاحیت بڑھاتا ہے۔
8۔ جلد کو خوبصورت بناتا ہے۔
9۔ جسمانی طاقت کو بڑھاتا ہے۔
10۔ ہاضمہ کو درست کرتا ہے۔
11۔ مخالف تکسیدی عامل (Anti- Oxidant) کے طور پر کام کرتا ہے۔
12۔ جسم کی قوتِ مدافعت کو بڑھاتا ہے۔
13۔ صحت مند خون کے نظام کو فروغ دیتا ہے۔
14۔ ہر طرح کی سوزش کو روکتا ہے۔
15۔ صحت مندی کا احساس دلاتا ہے۔
16۔ جسم میں شکر (Sugar) کی سطح قائم رکھتا ہے۔

مورنگا پاؤڈر
گرین فوڈز کا معیار ، حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق ۔
منڈی بہاؤالدین کا پہلا مکمل سٹور جہاں پر ہر قسم کے مصالحہ جات اور جنرل آئٹمز دستیاب ہیں۔
گرین فوڈز ، سپر سٹور
Green Foods Spices
German Chowk, Near Soneri Bank, Ward #5, Mandi Bahauddin
0345 7742580

مکئی کا آٹا گلوٹین فری ہوتا ہے، جو گندم سے الرجی رکھنے والے افراد کے لیے ایک بہترین متبادل ہے، اور یہ فائبر کا اچھا ذریع...
30/09/2025

مکئی کا آٹا گلوٹین فری ہوتا ہے، جو گندم سے الرجی رکھنے والے افراد کے لیے ایک بہترین متبادل ہے، اور یہ فائبر کا اچھا ذریعہ ہے جو نظامِ ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے. یہ توانائی فراہم کرتا ہے اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں مدد کر سکتا ہے. اس کے علاوہ، یہ جلد کو صاف کرنے اور اسے ہموار بنانے میں قدرتی ایکسفولیئنٹ کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے.

بہترین مکئی کا آٹا ددستیاب ہے۔

گرین فوڈز کا معیار ، حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق ۔
منڈی بہاؤالدین کا پہلا مکمل سٹور جہاں پر ہر قسم کے مصالحہ جات اور جنرل آئٹمز دستیاب ہیں۔
گرین فوڈز ، سپر سٹور
Green Foods Spices
German Chowk, Near Soneri Bank, Ward #5, Mandi Bahauddin
0345 7742580
#

بہترین  اور صاف ستھری انجیر دستیاب ہے۔ ریٹ بہت ہی مناسبگرین فوڈز ، مصالحہ جاتبوہڑ والی دوکان، نزد سونیری بینک وارڈ نمبر ...
29/09/2025

بہترین اور صاف ستھری انجیر دستیاب ہے۔

ریٹ بہت ہی مناسب
گرین فوڈز ، مصالحہ جات
بوہڑ والی دوکان، نزد سونیری بینک وارڈ نمبر 5، منڈی بہاؤالدین۔
Green Foods Spices
German Chowk, Near Soneri Bank, Ward #5, Mandi Bahauddin
0345 7742580

جو کا آٹآ فائبر، پروٹین اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور صحت بخش اجزاء پر مشتمل ہے، جس کے دل کی صحت میں بہتری، کولیسٹرول میں...
27/09/2025

جو کا آٹآ فائبر، پروٹین اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور صحت بخش اجزاء پر مشتمل ہے، جس کے دل کی صحت میں بہتری، کولیسٹرول میں کمی اور نظام انہضام کے افعال میں اضافہ جیسے فوائد شامل ہیں

صحت بخش غذائیت
قلبی صحت میں بہتری
جسمانی طاقت
وزن میں کمی
نظام انہضام کی صحت
جو کا آٹا صحت کے لیے بہت مفید ہے اور اس کو اپنی خوراک کا حصہ بنا کر بہت سے فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں.

گرین فوڈز کا معیار ، حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق ۔
منڈی بہاؤالدین کا پہلا مکمل سٹور جہاں پر ہر قسم کے مصالحہ جات اور جنرل آئٹمز دستیاب ہیں۔
گرین فوڈز ، سپر سٹور
Green Foods Spices
German Chowk, Near Soneri Bank, Ward #5, Mandi Bahauddin
0345 7742580

#

جمعہ مبارک!
26/09/2025

جمعہ مبارک!

لہسن پاؤڈر دستیاب ہے۔ لہسن پاؤڈر کھانوں میں لہسن شامل کرنے کا آسان طریقہ ہے۔ اس کے آپ لہسن چھیلنے اور کاٹنے کی زحمت سے م...
25/09/2025

لہسن پاؤڈر دستیاب ہے۔

لہسن پاؤڈر کھانوں میں لہسن شامل کرنے کا آسان طریقہ ہے۔ اس کے آپ لہسن چھیلنے اور کاٹنے کی زحمت سے محفوظ رہتے ہیں۔ اور لہسن پاڈر کیونکہ خشک ہوتا ہے اس کہ دیر پا تک محفوط بھی کیا جا سکتا ہے۔

گرین فوڈز کا معیار ، حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق ۔
منڈی بہاؤالدین کا پہلا مکمل سٹور جہاں پر ہر قسم کے مصالحہ جات اور جنرل آئٹمز دستیاب ہیں۔

گرین فوڈز ، سپر سٹور

Green Foods Spices
German Chowk, Near Soneri Bank, Ward #5, Mandi Bahauddin
0345 7742580

کسی کی عزت کو روند کر آپ شاید وقتی تسکین ضرور مل جائے گی مگر روح کو سکون نہیں ملے گا۔
24/09/2025

کسی کی عزت کو روند کر آپ شاید وقتی تسکین ضرور مل جائے گی مگر روح کو سکون نہیں ملے گا۔

السی کے بیجالسی کے بیج ہزاروں سالوں سے استعمال کئے جارہے ہیں اور ان کے بارے میں آپ نے کافی کچھ سن رکھا ہوگا۔آج ہم آپ کو ...
23/09/2025

السی کے بیج
السی کے بیج ہزاروں سالوں سے استعمال کئے جارہے ہیں اور ان کے بارے میں آپ نے کافی کچھ سن رکھا ہوگا۔آج ہم آپ کو اس کے کچھ ایسے فوائد بتائیں گے کہ جنہیں جان کر آپ انہیں آزمائے بغیر نہ رہ سکیں گے۔
دل کی صحت کے لئے
دل کی بیماریوں کی ایک بنیادی وجہ خون میں کولیسٹرول کی مقدارمیں اضافہ ہے۔صحت کے جریدے جرنل آف نیوٹریشن کے مطابق جو لوگ دن میں 30گرام السی کے بیج استعمال کرتے ہیں ان میں LDLکولیسٹرول کی مقدار ان لوگوں سے کم پائی گئی جو کولیسٹرول کم کرنے والی ادویات کھارہے تھے۔ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ السی کے بیجوں میں فائبرکی وافر مقدار پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ کولیسٹرول کو کم کرنے میں مددگار ہوتے ہیں۔

السی کے بیج دستیاب ہیں۔

گرین فوڈز کا معیار ، حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق ۔
منڈی بہاؤالدین کا پہلا مکمل سٹور جہاں پر ہر قسم کے مصالحہ جات اور جنرل آئٹمز دستیاب ہیں۔

گرین فوڈز ، سپر سٹور

Green Foods Spices
German Chowk, Near Soneri Bank, Ward #5, Mandi Bahauddin
0345 7742580

Address

German Chowk, Ward No. 5
Mandi Bahauddin
50400

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share