Khurram Shafique

Khurram Shafique personal business

We are providing Mango ripener in a very attractive price
آموں کو پکانے کا عالمی سطح پر استعمال ہونے والا سرٹیفائیڈ مینگو رائیپنر(چائینہ پڑی) اعلی کوالٹی میں کثیر تعداد میں موجود

10/06/2024
11/04/2024

پاکستان میں بھکاریوں سے متعلق حیران کن حقائق
24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں جس میں 12 فیصد مرد، 55 فیصد خواتین، 27 فیصد بچے اور بقایا 6 فیصد سفید پوش مجبور افراد شامل ہیں.
ان بھکاریوں کا 50 فیصد کراچی، 16 فیصد لاہور، 7 فیصد اسلام آباد اور بقایا دیگر شہروں میں پھیلا ہوا ہے.
کراچی میں روزانہ اوسط بھیک 2ہزار روپے، لاہور میں 1400 اور اسلام آباد میں 950 روپے ہے.
پورے ملک میں فی بھکاری اوسط 850 روپے ہے.
روزانہ بھیک کی مد میں یہ بھکاری 32 ارب روپے لوگوں کی جیبوں سے نکال لیتے ہیں.
سالانہ یہ رقم117 کھرب روپے بنتی ہے
ڈالر کی اوسط میں یہ رقم 42 ارب ڈالر بنتی ہے.
بغیر کسی منافع بخش کام کے بھکاریوں پر ترس کھا کر انکی مدد کرنے سے ہماری جیب سے سالانہ 42 ارب ڈالر نکل جاتے ہیں.
اس خیرات کا نتیجہ ہمیں سالانہ 21 فیصد مہنگائی کی صورت میں بھگتنا پڑتا ہے اور ملکی ترقی کے لئے 3 کروڑ 80 لاکھ افراد کی عظیم الشان افرادی قوت کسی کام نہیں آتی.
جبکہ ان سے کام لینے اور معمولی کام ہی لینے کی صورت میں آمدنی 38 ارب ڈالر متوقع ہے جو چند برسوں میں ہی ہمارے ملک کو مکمل اپنے پاؤں پر نہ صرف کھڑا کرسکتی ہے بلکہ موجودہ بھکاریوں کے لئے باعزت روزگار بھی مہیا کرسکتی ہے.
اب اگر عوام اسی مہنگائی میں جینا چاہتے ہیں اور اپنے بچوں کی روٹی ان بھکاریوں کو دیکر مطمئن ہیں تو بیشک اگلے سو سال اور ذلت میں گزارئیے.
لیکن
اگر آپ چند سالوں میں ہی مضبوط معاشی استحکام اور اپنے بچوں کے لئے پرسکون زندگی دینا چاہتے ہیں تو آج ہی سے تمام بھکاریوں کو خداحافظ کہہ دیجیے. پانچ سال کے بعد آپ اپنے فیصلے پر انشاللہ نادم نہیں ہونگے اور اپنے بچوں کو پھلتا پھولتا دیکھ کر خوشی محسوس کرینگے.

بنگلہ دیش نے جس دن بھکاری سسٹم کو خدا حافظ کہا تھا، اسکے صرف چار سال بعد اسکے پاس 52 ارب ڈالر کے ذخائر تھے.
کیا ہم اچھی بات اور مستند کام کی تقلید نہیں کرسکتے.

اب اپنے بچوں کے لئے فیصلہ آپکے ہاتھ میں ہے

ہمارے ہاں ایتیھلین رائپنر ۔ کورین ردی اخبار۔ اکیس نمبر کیل۔ سٹیکر۔ چمکی۔ باردانہ۔ خالی کارٹن۔ پلاسٹک ٹاپہ ھول سیل ریٹ پر...
03/04/2024

ہمارے ہاں ایتیھلین رائپنر ۔ کورین ردی اخبار۔ اکیس نمبر کیل۔ سٹیکر۔ چمکی۔ باردانہ۔ خالی کارٹن۔ پلاسٹک ٹاپہ ھول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں۔
03069687801
03328655890

27/05/2023
Ghani Ethylene ripener available new stock0332865589003069687801
25/02/2023

Ghani Ethylene ripener available new stock
03328655890
03069687801

Ghani global Ethylene ripener available in bulk quantity0306968780103328655890
23/02/2023

Ghani global Ethylene ripener available in bulk quantity
03069687801
03328655890

Address

Mandi Bahauddin
51214725

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khurram Shafique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share