Altaf Bosal

Altaf Bosal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Altaf Bosal, Gas and chemical service, Mandi Bahauddin.

10/06/2024
10/06/2024

😜🤪😜😛😝🤪😜

09/06/2024

‏ہر جگہ ٹریننگ کر کے دیکھ لی اب واپسی پر ٹیم کو کچے کے علاقے میں بھیج کے دیکھ لیں😅😅

09/06/2024

قبول کرو جی😂

🚨تلاش گمشدہ🚨عالیہ بی بی ولد فاروق جٹ۔ساتھ 3 بچے زہراء عمر 1.5 سال فرحان ، حنان ۔ کل بروز جمعہ شام 5 بجے گوجرہ شہر سے فیص...
09/06/2024

🚨تلاش گمشدہ🚨
عالیہ بی بی ولد فاروق جٹ۔
ساتھ 3 بچے
زہراء عمر 1.5 سال
فرحان ، حنان ۔
کل بروز جمعہ شام 5 بجے گوجرہ شہر سے فیصل آباد کے لئے نکلے ابھی تک گھر نہیں پہنچے اور نا ان سے رابطہ ہو رہا۔
براہ کرم اس میسج کو سب گروپس میں شئیر کریں اور فیملی ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں۔
برائے رابطہ
03463400942
بھائی عالیہ بی بی ( فیضان جٹ )
03437050296
والد عالیہ بی بی ( فاروق جٹ )

ملکوال: ماجھی کے قریب 10 سالہ لڑکا نہر میں ڈوب گیا، عبدالہادی نہر کنارے ہاتھ دھوتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے نہر میں گر گیا، ل...
09/06/2024

ملکوال: ماجھی کے قریب 10 سالہ لڑکا نہر میں ڈوب گیا، عبدالہادی نہر کنارے ہاتھ دھوتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے نہر میں گر گیا، لڑکے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے، ریسکیو ذرائع

😜🤪😜
08/06/2024

😜🤪😜

08/06/2024

100من عرق گلاب سے مزار کو غسل دینے کی بجائے چولستان میں سسکتی بلکتی انسانیت کے لیے پانی کے کنویں کھدوادیں ۔زیادہ اجر و ثواب ہے

05/05/2024
08/04/2024

سعودیہ میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔عید الفطر بروز بدھ 10 اپریل کو ہو گی اللہ اس رمضان المبارک کو ہم سب کیلئے باعث بخشش فرمائے🌙

مُحرم الحرام کے ایّام کو شیعہ یا سنّی نہیں بلکہحُسینی بن کر گزاریں، کیونکہحضرت امام حُسین ع تمام اِنسانیت کے مُحسن ہیں
23/07/2023

مُحرم الحرام کے ایّام کو شیعہ یا سنّی نہیں بلکہ
حُسینی بن کر گزاریں،
کیونکہ
حضرت امام حُسین ع تمام اِنسانیت کے مُحسن ہیں

Address

Mandi Bahauddin
40500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Altaf Bosal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share