Hadi Pizza Hut & Saweets Bakers

Hadi Pizza Hut & Saweets Bakers Hadiz Pizza Hut & Saweet Bakers

12/03/2026

ہیڈ فقیریاں

نئے سال کی آمد پرہادی پیزہ کی طرف سےاہل علاقہ کےلیے تین دن کےلیے ڈیل 30 دسمبر31 دسمبر1 جنوری
29/12/2025

نئے سال کی آمد پر
ہادی پیزہ کی طرف سے
اہل علاقہ کےلیے تین دن کےلیے ڈیل
30 دسمبر
31 دسمبر
1 جنوری

تین دن کےلیے ڈیل30 دسمبر31 دسمبر1 جنوری
29/12/2025

تین دن کےلیے ڈیل
30 دسمبر
31 دسمبر
1 جنوری

منافقت کریںمنہ پر مکر جائیںاونچی آواز میں جھوٹ بول کر جیت جائیںچالیں چلیںکسی کو نیچا دکھانے کے لیے جس حد تک جا سکتے چلے ...
29/12/2025

منافقت کریں
منہ پر مکر جائیں
اونچی آواز میں جھوٹ بول کر جیت جائیں
چالیں چلیں
کسی کو نیچا دکھانے کے لیے جس حد تک جا سکتے چلے جائیں
اپنے عیبوں کو چھپا کسی اور پر ڈال کر جتنا اسے سرعام کر سکتے ہیں کر لیں

مگر صرف ایک بار آسمان کی طرف دیکھنا
وہ جو اوپر عرش پہ موجود ہےناں .....
وہ جس کے سائے میں تم یہ سب کرتے ہو....کرتی ہو...
وہ القہار ہے
پتا ہے بھولنے والا بھی نہیں ہے
اور سب سے باریک نظر ہے اسکی سب... یعنی سب دیکھتا ہے... سب....
بس اتنا کسی کو ستاؤ جتنی جہنم کی آگ برداشت کر سکو وہ آگ جو چربی تک پگھلا دے گی جس سے دماغ کی کھوپڑی پھٹ جائے گی.....

اور ہاں اگر جہنم کا بھی ڈر نہیں....اسکے بندوں کے لیے زمین تنگ کرتے وقت اللہ سے بھی حیا نہیں آتی تو یاد رکھنا بہت سے ظالم، خود غرض، جھوٹے، دھوکے باز، منافق، حق کو دبانے والے لوگوں کے لیے اللہ اپنی زمین اور اسکے وسائل تنگ کر دیتا ہے اتنا کہ وہ بے بس ہوجاتے ہیں مگر کچھ کر نہیں پاتے.... اور انہیں ذلت کے ساتھ ہی موت آتی ہے...

لوگوں کی آہوں سے ڈریں!!!.....
انکے صبر کی برداشت سے ڈریں!!.....
کوئ آپکی وجہ سے اللہ کے سامنے رو لے اس بات سے ڈریں...!.!....

ورنہ آپکو تو کوئ فرق نہیں پڑتا مگر کچھ لوگ اللہ کے لاڈلے ہوتے ہیں اور اللہ انہیں تنگ کرنے والوں کو نہی چھوڑتا بدلہ ضرورلیتا ہے

21/12/2025
21/12/2025

HADI pizza shop Haid Faqeryian

Address

Haid Faqeriyan
Mandi Bahauddin
HAIDFAQERIYANMANEADDA(BAZA)

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadi Pizza Hut & Saweets Bakers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share