04/01/2026
’’پی آئی اے بیچنے کے لیے کنسلٹنٹ کو 4 ارب روپے دیے گئے پیچھے 6 ارب روپے بچے ہیں، گنجی نہائے گی کیا اور نچوڑے گی کیا ، جن کو بیچی گئی فرنٹ پہ کچھ لوگ ہیں، پیچھے کوئی اور لوگ ہیں ! ‘‘
رؤف کلاسرا کا بڑا انکشاف