Daily Mandi Media

Daily Mandi Media This page is based on daily news and events

27/08/2026

"𝖮𝖿𝖿𝗂𝖼𝖾" 𝖨𝖳 𝖦𝖱𝖮𝖴𝖯 𝖱𝖤𝖠𝖫 𝖤𝖲𝖳𝖠𝖳𝖤 𝖬𝖠𝖭𝖣𝖨 𝖡𝖠𝖧𝖠𝖴𝖣𝖣𝖨𝖭

27/08/2026

بری بات۔۔۔۔ناجانے یہ کون ایسے کر جاتا ہے🤭

اب یہ معاشرہ بے حسی ظلم۔ اور حیوانیت کی تمام حدیں پار کررہا ہے۔ڈنگہ: لوکڑی چارگاہ میں پانی سے دو سالہ بچی سمیت تین لڑکیو...
26/08/2026

اب یہ معاشرہ بے حسی ظلم۔ اور حیوانیت کی تمام حدیں پار کررہا ہے۔
ڈنگہ: لوکڑی چارگاہ میں پانی سے دو سالہ بچی سمیت تین لڑکیوں کی نعشیں برآمد کر لی گئیں۔ اہلِ علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت تینوں نعشوں کو پانی سے نکال لیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والی تینوں لڑکیاں گزشتہ روز سے لاپتا تھیں۔ جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 2 سال، 15 سال اور 21 سال بتائی گئی ہیں۔

یہ معصوم بچوں کے جلے ہوئے پھول سے جسم نہیں بلکہ اس حیوانیت ۔۔کرپشن ۔بے حسی اور غلاظت سے بھرے نظام کا لاشہ ہے۔
26/08/2026

یہ معصوم بچوں کے جلے ہوئے پھول سے جسم نہیں بلکہ اس حیوانیت ۔۔کرپشن ۔بے حسی اور غلاظت سے بھرے نظام کا لاشہ ہے۔

26/08/2026

نیپال میں گلیشئیر پٹھنے سے ہولناک تباہی۔ 𝟧𝟢𝟢 سے زائد سیاح ہلاک۔سینکڑوں لاپتہ۔

منڈی بہاوالدین  مرزا فاروق احمد کے کزن بھائی مرزا الیاس کی ناگہانی وفات پر ارشد ادریس  میراں جی کے ، میاں شریف زاھد سرپر...
26/08/2026

منڈی بہاوالدین مرزا فاروق احمد کے کزن بھائی مرزا الیاس کی ناگہانی وفات پر ارشد ادریس میراں جی کے ، میاں شریف زاھد سرپرست اعلیٰ پریس کلب، طاہر نذیر جاڑہ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب۔۔۔ سید تنویر نقوی صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ، چوھدری آورش ندیم چیرمین پریس کلب،۔۔ ممتاز حسین قادری نے ان کی رہائش گاہ پر جا کر اظہار افسوس کیا اور دعا کی اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔ آمین ثم آمین یارب العالمین

26/08/2026
25/08/2026
24/08/2026

ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین میں خواتین اسیران کے لیے نئے وارڈ کی تکمہے۔

اور سپرنٹنڈنٹ جیل حق نواز کی شاندار خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
قیام پاکستان سے لے کر اب تک ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاءالدین میں خواتین کا الگ وارڈ نہیں تھا جس سے اسیر خواتین شدید پریشانی کا شکار رہیں۔
​ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے 18 خواتین اسیران کو منڈی بہاؤالدین منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کی فلاح و بہبود اور تمام ضروری سہولیات کو یقینی بنایا گیا ہے۔ سپرنٹنڈنٹ حق نواز کا یہ قابلِ تحسین اقدام دیگر افسران کے لیے ایک روشن مثال ہے۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب منڈی بہاؤالدین ان کی اس فلاحی و پیشہ ورانہ کاوش کو بھرپور سراہتا ہے۔
Maryam Nawaz Sharif Punjab Safe Cities Authority Mandi Bahauddin Police

Address

Phalia Road Mandibhauddin
Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Mandi Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Mandi Media:

Shortcuts

Share