Kids Korner

Kids Korner Deals In:
All Kind OF Imported Baby Feeding Item & Accessories

17/07/2015
Advice of Warren Buffet For Bussiness.
03/05/2015

Advice of Warren Buffet For Bussiness.

Doraemoan Shower Gel.
03/05/2015

Doraemoan Shower Gel.

Marvel Baby Hand Wash.
03/05/2015

Marvel Baby Hand Wash.

Baby Mild Fabric Wash Available at Kids Korner.
03/05/2015

Baby Mild Fabric Wash Available at Kids Korner.

Feeder Cleanser.
03/05/2015

Feeder Cleanser.

13/04/2015

مدینہ منورہ(نیوزڈیسک)حجامہ ایک ایسا اسلامی طریقہ علاج ہے جس کی وجہ سے انسان کو بہت سی خطرناک بیماریوں سے نجات ملتی ہے۔ یہ طریقہ علاج اس قدر کارگر اور مفید ہے کہ اب جدید سائنس بھی اس کی افادیت سے انکار نہیں کرسکی اور مغربی ممالک میں اس کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے۔نہ صرف مغربی ممالک بلکہ چین میں بھی اس کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے ۔

حجامہ کیا ہے
اس طریقہ علاج میں مریض کے جسم پر مختلف حصوں پر گول گول اور کپ کی طرح کے آلات لگا دئیے جاتے ہیں ۔جس کی وجہ سے انگریزی میں اسے cuppingبھی کہا جاتا ہے ۔اس سے پہلے مذکورہ جگہ پر زیتون یا کلونجی کا تیل لگا دیا جاتا ہے۔اس طرح کرنے سے ہماری جلد پرسکون رہتی ہے اور بعد میں کپ(ایک سے زیادہ کپ بھی لگائے جاسکتے ہیں) اٹھانے پر تکلیف نہیں ہوتی۔اس کے بعد خون ان حصوں میں اکٹھا ہونا شروع ہوجاتا ہے اور10سے20منٹ کے بعد ویکیوم کے ذریعے خون کو باہر نکال لیا جاتا ہے۔اب آپ کا جسم گندے خون سے پاک ہوچکا ہے اور آپ کی بیماریاں کم ہونا شروع ہوجائیں گی۔
حجامہ کے فوائد
اس طریقہ علاج سے کئی خطرناک بیماریوں اور جسم کے دردوں کا علاج کیا جاتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ اس طریقہ میں زہریلا یا بیماریوں والا خون کپ والی جگہ اکٹھا ہوجاتا ہے اور بآسانی اسے نکال کر جسم کے باقی ماندہ خون کو صاف کردیا جاتا ہے۔جدید سائنس کا ماننا ہے کہ اس سے جسم میں خون کی روانی میں آسانی پیدا ہوتی ہے، زہریلا مواد نکل جاتا ہے اور ساتھ ہی مریض کی کسی بھی بیماری سے صحت یابی میں تیزی آجاتی ہے۔جدید سائنس کا ماننا ہے کہ اس کے ذریعے انسان خطرناک بیماریوں سے بھی بچ جاتا ہے ۔کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس طرح انسان جادو کے اثر سے بھی نکل جاتا ہے۔سب سے بڑھ کر مسنون طریقہ علاج ہونے کی وجہ سے اہل ایمان کو ایک روحانی سکون ملتا ہے۔

حجامہ کب کیا جائے
نبی کریم ﷺنے جمعہ،ہفتہ اور اتوار کے روز حجامہ سے منع فرمایاہے جبکہ بدھ کے روز کرنے سے بہت سختی سے منع فرمایاہے۔کوشش کی جائے کہ حجامہ اسلامی مہینے کی طاق راتوں میں کیا جائے اور پیر،منگل اور جمعرات کو کرنا انتہائی مفید ہے۔چاند کی 17،19اور21تاریخ کو کرنا مسنون ہے۔ابن عمرؓسے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے خالی پیٹ حجامہ کرنے کا کہا ہے،اس سے یاداشت اور ذہنی معیار بہتر ہوتا ہے۔

4 variants of Johnson Shampoo 200ml also available at K.K.
11/04/2015

4 variants of Johnson Shampoo 200ml also available at K.K.

11/04/2015

نیویارک(نیوزڈیسک)اکثر ہم لوگ آٹھ گھنٹے کی نیند پوری کرتے ہیں لیکن پھر بھی تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں ۔ آپ نے اکثر سوچا ہوگاکہ اس کی کیا وجہ ہے؟آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ اس کے پیچھے ایک چھوٹی سی بات پوشیدہ ہے۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جب بھی سوئیں ہمیشہ کمرے میں مکمل اندھیرا کرکے سوئیں کہ اس طرح جسم کافی سکون محسوس کرے گا اور آپ کی نیند بھی بہت اچھی طرح سے پوری ہوگی۔اکثر دیکھا گیا ہے کہ جب روشنی موجود ہوتوہمارا جسم یہ ماننے کے لئے تیا رنہیںہوتا کہ رات ہوچکی ہے اور وہ جاگنے کی کوشش کرتا ہے جس کی وجہ سے نیند میں خلل پیدا ہوتا ہے۔
آئیے آپ اندھیرے،روشنی اور گہری نیند میں تعلق کے بارے میں بتاتے ہیں۔

قدرتی حسن حاصل کرنے کیلئے انتہائی آسان اور مفید نسخے
روشنی اور ہمارے سونے میں تعلق
ہمارے جسم میں قدرت نے ایک endogenous circadian rhythmرکھا ہے جس کی وجہ سے ہم وقت پر سوتے،جاگتے،کھاتے ،پیتے اور ہر کام سرانجام دیتے ہیں۔یہ سائیکل سورج نکلنے کے ساتھ ہی ری سیٹ ہوتا ہے اور اگلے 24گھنٹے تک تمام کام سرانجام دیتاہے۔اس سائیکل کے لئے روشنی اور اندھیرے کا ہونا بہت اہمیت رکھتا ہے۔رات کے وقت جب سورج غروب ہوتا ہے تو ہمارے جسم کا درجہ حرارت کم اورمیٹابولزم سست ہو جاتا ہے اور جیسے ہی سورج نکلتا ہے تو میٹابولزم کے تیز ہونے کی وجہ سے ہم اٹھ بیٹھتے ہیں اور ایک نئے دن کا آغاز کرتے ہیں۔لہذا جب بھی سوئیں تو ہمیشہ بالکل اندھیرا کر کے سوئیں تا کہ جسم کو روشنی کی وجہ سے مشکل پیش نہ آئے۔
اندھیرے میں جسم کیا کرتا ہے
اندھیرے میں ہمارے جسم میں کافی تبدیلیاں آتی ہیں اور ہارمون لیپٹن کی مقدار بڑھنے لگتی ہے۔ اس ہارمون میں یہ خاصیت ہے کہ جب بھی اس کی مقدار کم ہوتی ہے ہماری بھوک بڑھ جاتی ہے اور جب بلند ہوتی ہے تو ہماری بھوک کم ہوجاتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ رات کو آٹھ گھنٹے سونے کے بعد بھی میں بھوک محسوس نہیں ہوتی لیکن اگر ہم جاگتے رہیں یا روشنی میں رہیں تو ہمیں بھوک کا احساس ہونے لگتا ہے۔دوسرے الفاظ میں ساری رات جسم روزہ (Fast)رکھتا ہے اور جب ہم بیدار ہوکر کھاتے ہیں تو اس کھانے کو انگریزی میں breakfastیعنی روزہ کھولنا کہا جاتا ہے۔

وہ غذائیں جو گرمی کے موسم میں ٹھنڈ پہنچائیں
سرخ،نیلی روشنی اور دیگر رنگوں والی روشنیاں
جب ہم بیدار ہوتے ہیں تو سورج کی روشنی نیلی سی محسوس ہوتی ہے گو کہ اس میں دوسری روشنیاں بھی موجود ہوتی ہیں لیکن نیلا رنگ غالب ہوتا ہے۔اس کو دیکھ کر ہم الرٹ ہوجاتے ہیں اور تیزی سے کام کرتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ کمپیوٹر،ٹی وی اور لیپ ٹاپ سے نیلے رنگ کی روشنی نکلتی ہے۔ دیگر روشنیوں میں پیلا اور سرخ رنگ ایسا رنگ ہے جسے اگر مدہم کردیا جائے تو ہم کافی پرسکون یا نیند کا غلبہ محسوس کرنے لگتے ہیں۔

Address

Anar Kali Street, Sadar Bazar
Mandi Bahauddin
50400

Opening Hours

Monday 21:00 - 21:00
Tuesday 21:00 - 21:00
Wednesday 21:00 - 21:00
Thursday 21:00 - 21:00
Saturday 21:00 - 21:00
Sunday 21:00 - 21:00

Telephone

+92-546-504585

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kids Korner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kids Korner:

Share