17/07/2023
*کبھی یہ مت سوچیں کہ کوئی کام مشکل ہے یا ناممکن کیونکہ جس کام کو آپ مشکل اور ناممکن سوچ اور سمجھ رہے ہیں جسے کرنے سے ڈر رہے ہیں 🤔🤔 دنیا میں ہزاروں لاکھوں لوگوں کے لیے وہ کام آسان بھی ہے اور ممکن بھی ہے....اور وہ کر بھی رہے ہیں 😋✌ اگر آپ نے اڑنا ہے تو...پھر گرنے کے خوف کو اپنے دل سے نکالنا ہی ہوگا....!🦅🦅💫*