Chishti Garments

Chishti Garments informative video

27/12/2022
17/09/2022
سنہری موقعہ !چشتی گارمنٹس شاپ برائے فروخت غوثیہ چوک جوڑ (نور الحسن مارکیٹ) سنجیدہ لوگ رابطہ کریں ۔رابط نمبر03462333616. ...
17/09/2022

سنہری موقعہ !
چشتی گارمنٹس شاپ برائے فروخت غوثیہ چوک جوڑ (نور الحسن مارکیٹ) سنجیدہ لوگ رابطہ کریں ۔
رابط نمبر
03462333616.
03425899156

جو لوگ عطر کو پسند کرتے ہیں ان کے لیے خوشخبری اب آپ کے علاقے (غوثیہ چوک جوڑ) چشستی گارمنٹس پر ہر قسم کا عطر مناسب قیمت پ...
23/08/2022

جو لوگ عطر کو پسند کرتے ہیں ان کے لیے خوشخبری اب آپ کے علاقے (غوثیہ چوک جوڑ) چشستی گارمنٹس پر ہر قسم کا عطر مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔من پسند عطر بھی مل سکتا ہے۔کھلا عطر بھی دستیاب ہے۔جس طرح کی شیشی بنوانا چاہیں وہ بھی مل سکتی ہے۔

07/07/2022
"گدھ ایک مردار گوشت کھانے والا پرندہ ہے کھاتے ہوئے پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی تو وہ بھاگنا شروع کر دیتا ...
04/06/2022

"گدھ ایک مردار گوشت کھانے والا پرندہ ہے کھاتے ہوئے پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی تو وہ بھاگنا شروع کر دیتا ہے اور بھاگتے بھاگتے کھایا ہوا الٹ دیتا ہے, الٹی کے بعد پھر کھانے لگ جاتا ہے پھر بھی پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی, اسی طرح وہ بار بار یہی عمل دھراتا ہے لیکن بھوک نہیں ختم ہوتی کیونکہ وہ حرام اور مردار کھاتا ہے".
یہ قدرت کے وضع کردہ آفاقی اصول ہیں جو حرام کھانے والوں کے لیئے لمحۂ فکریہ ہیں, وہ کچھ لوگوں کو اختیار دے کر بھرپور موقع دیتی ہے کہ جتنا کھا سکتے ہو کھا لو, مگر سیری کی لذت سے ہمیشہ محروم رہو گے, مالِ حرام کھانا تمہارے لیئے ایک مشقت کے سوا کچھ نہیں ہے, حرام کھانے سے پیٹ تو بھر جائے گا لیکن تمہاری بھوک کبھی ختم نہیں ہوگی,
اللہ پاک ہم سب کو رزق حلال عطا فرمائے
آمین

31/05/2022

Address

Mandra

Telephone

+923425899156

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chishti Garments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share