BAO G Computers

BAO G Computers COMPUTERS SALES AND SERVICE. SALES OF ACCESSORY LIKE. RAM, HARD DISK, LCD, KEYBOARD AND MOUSE, MEMORY CARD READERS, HEAD PHONES AND EARPHONES, MIC AND MORE

18/08/2024

میٹرک اور ایف اے کے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلے جاری۔۔ آخری تاریخ 09 ستمبر

Bao G Computers
23/01/2023

Bao G Computers

DHO گجرات میں بھرتی۔۔۔
27/08/2022

DHO گجرات میں بھرتی۔۔۔

گجرات ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی آسامیاں...

18/06/2019

عبرت انگیز

دنیا کا ظالم و وحشی ترین انسان ہلاکو خان اپنے گھوڑے پہ شان سے بیٹھا ہوا تھا، چاروں طرف تاتاری افواج کی صفیں کھڑی تھی، سب سے آگے ہلاکو خان کا گھوڑا تھا، ہلاکو خان کے سامنے قیدی مسلمانوں کی تین صفیں کھڑی کی گئی​ تھیں، جن کو کو آج ہلاکو خان نے اپنے حکم پر قتل ہوتے دیکھنا تھا ،

پھر وہ ظالم بولا، انکے سر قلم کردو!

اور جلاد نے لوگوں کے سر کاٹنے شروع کردئیے، پہلی صف میں ایک کی گردن گئی دوسرے کی گردن گئی، تیسرے چوتھے کی، پہلی صف میں ایک بےقصور بوڑھا غریب قیدی جوکہ اپنے گھر کا واحد کفیل، بھی کھڑا تھا، وہ موت کے ڈر کی وجہ سے دوسری صف میں چلا گیا، پہلی صف کا مکمل صفایا ہوگیا ،

ہلاکو خان کی نظروں نے اس بوڑھے کو دیکھ لیا تھا کہ وہ موت کے خوف سے اپنی پہلی صف چھوڑ کر دوسرے صف میں چلا گیا تھا، ہلاکو خان گھوڑے پہ بیٹھا ہوا ہاتھ میں طاقتور​ گرز لیے اچھال کر اس سے کھیل رہا تھا اور مسلمان فوج کے قتل کا منظر دیکھ کر اس کھیل سے خود کو خوش کررہا تھا ،

جلادوں نے دوسری صف پہ تلوار کے وار شروع کیے ، گردنیں​ آن کی آن میں گرنے لگیں ،

جلاد تلوار چلا رہے تھے اور خون کے فوارے اچھل اچھل کر زمین پہ گررہے تھے، اس بوڑھے بابا نے جب دیکھا کہ دوسری صف کے لوگوں کی گردنیں کٹ کر اس کی باری بہت جلد آنے والی ہے تو وہ بھاگ کر تیسری صف میں کھڑا ہوگیا، ہلاکو خان کی نظریں بوڑھے پہ جمی ہوئی تھی کہ اب تو تیسری صف آخری ہے اسکے بعد یہ کہاں چھپنے کی کوشیش کرے گا تیسری صف کے انسانوں کی گردنیں گررہی تھی، جلاد بجلی کی سی تیزی سے اس بوڑھے بابا کو پہنچا تو ہلاکو خان کی آواز گونجی ،

رک جاو! اس کو ابھی کچھ نہ کہو ،

بابا اب بتا، پیچھے تو کوئی اور صف بھی نہیں اب تو بھاگ کی کہاں جائیگا، اب تجھے مجھ سے کون بچائے گا ؟

بوڑھے مسلمان نے زمین وآسمان کی ہر چیز کے مالک اس واحد لاشریک رب پر بےانتہا یقین کے ساتھ کہا، وہ اوپر والی ذات اگر چاہے تو کچھ بھی ہوسکتا ہے اور اگر وہ چاہے تو مجھے تجھ سے بچا سکتا ہے ،

کیسے بچا سکتا ہے؟ ہلاکو خان نے اتنے تکبر میں آکر کہا کہ اسکے ہاتھ سے گرز گر پڑا ،

ہلاکو خان چابک دست ہوشیار جنگجو اور چالاک انسان تھا، ہلاکو خان گھوڑے کے اوپر بیٹھے بیٹھے گرے ہوئے گرز کو اٹھانے کے لیے خود کو جھکایا کہ زمین پہ گرنے سے پہلے وہ اسے ہوا میں ہی پکڑ لے، اسی کوشیش میں ہلاکو خان کا ایک پاوں رکاب سے نکلا اور وہ اپنے گھوڑے سے نیچے آپڑا، جبکہ دوسرا پاؤں رکاب میں ہی پھنس کر رہ گیا ،

ہلاکو خان کا گھوڑا اتنا ڈر گیا کہ بھاگ نکلا، ہلاکو نے خود کو بچانے کی بڑی کوشیش کی، لشکر بھی حرکت میں آگیا لیکن گھوڑا اتنا طاقتور تھا کہ کسی کے قابو میں نہ آیا، وہ ہلاکو کو پتھروں میں گھسیٹ گھسیٹ کر بھاگتا رہا، یہاں تک کہ ہلاکو کا سر پتھروں سے پٹخ پٹخ کر اسقدر چور چور ہوگیا کہ اس کی روح اپنے اس تکبر بھرے وجود کو چھوڑ کر جہنم رسید ہوگئی ،

لشکر نے جب بےانتہا کوششوں کے بعد ہلاکو خان کے طاقتور گھوڑے کو قابو کیا تو اس وقت تک اسکا سر برے طریقے سے کچلا جاچکا تھا ،

ہلاکو کا لشکر اس بوڑھے بزرگ سے اتنا خوفزداہ ہوگیا کہ اسے جان بوجھ کر نظر انداز کردیا اور وہ بابا بڑے آرام وسکون سے پیدل ہی اپنے گھر کیطرف چل پڑا ٬

مظلوم کی آہ سے ڈرو کیونکہ جب وہ اللہ سے رجوع کرتا ہے تو قبولیت بہت دور سے اسکا استقبال کرنے آتی ہے!
یہ تحریر تمام اہل ایمان خصوصاً قانون و انصاف کے رکھوالوں کے لئے ہے۔

_* اللّٰہُ اکبر*_
_*سبحان اللّٰہِ وبحمدہ سبحان اللّٰہِ العَظِیم*_

گجرات ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی آسامیاں...
11/06/2019

گجرات ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی آسامیاں...

08/06/2019
30/05/2019

AoA
Please Verified your computerized domicile on 30-05-2019. After that all domiciles will be considered as Fake. If Record not found Please Make new computerized domicile for further processing.
domicile.punjab.gov.pk

Address

MANGOWAL GHARBI DISTT. GUJRAT
Mangowal
60400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BAO G Computers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BAO G Computers:

Share