Waqas Ashraf

Waqas Ashraf Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waqas Ashraf, Business service, Tanoli News Agency Kashmir Road Mansehra, Mansehra.

خود فائلر بننے کا طریقہ سیکھیں تاکہ کسی پر انحصار نہ کرنا پڑے۔ میں آپ کو مکمل، آسان الفاظ میں رہنمائی دوں گا تاکہ آپ خود...
12/06/2025

خود فائلر بننے کا طریقہ سیکھیں تاکہ کسی پر انحصار نہ کرنا پڑے۔ میں آپ کو مکمل، آسان الفاظ میں رہنمائی دوں گا تاکہ آپ خود فائلر بن سکیں اور ہر سال انکم ٹیکس ریٹرن خود جمع کرا سکیں۔

✅ فائلر بننے کا آسان طریقہ (Step-by-Step Guide):

مرحلہ 1: NTN نمبر حاصل کرنا (اگر پہلے سے نہیں ہے)

۔NTN یعنی "National Tax Number" وہ بنیادی نمبر ہوتا ہے جو فائلر بننے کے لیے ضروری ہے۔

🔹۔ NTN کیسے حاصل کریں؟

1. ۔FBR کی ویب سائٹ پر جائیں۔

2. رجسٹریشن فارم بھر کر "Registration" مکمل کریں۔

3. اپنا CNIC، موبائل نمبر اور ای میل دیں۔

4. آپ کو ایک "IRIS" اکاؤنٹ مل جائے گا، جس سے آپ آگے ریٹرن فائل کریں گے۔

مرحلہ 2: IRIS اکاؤنٹ میں لاگ ان ہونا

1. ۔ IRIS پورٹل پر جائیں۔

2. ۔ CNIC (بغیر ڈیش کے) اور پاسورڈ سے لاگ ان کریں۔

3. یہ FBR کا آفیشل پورٹل ہے جہاں سے آپ ریٹرن فائل کرتے ہیں۔

مرحلہ 3: سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنا

1. ۔ IRIS میں لاگ ان ہونے کے بعد
"Declaration" > "Income Tax Return" منتخب کریں۔

2. متعلقہ سال کا فارم کھولیں (مثلاً 2025 کا ریٹرن)

3. اپنی آمدن، اخراجات، بزنس کی تفصیل، بینک اسٹیٹمنٹ، اور اگر کوئی ٹیکس پہلے سے کٹا ہو تو اس کی معلومات درج کریں۔

مرحلہ 4: ویری فائی کریں اور سبمٹ کریں:

جب فارم مکمل ہو جائے، تو آخر میں

فارم چیک کریں

اگر کوئی غلطی ہو تو درست کریں

پھر "Submit" بٹن دبائیں

---

🔍 کہاں سے سیکھا جا سکتا ہے؟ (ویڈیوز اور رہنمائی)

✅ یوٹیوب چینلز جہاں مکمل رہنمائی دی گئی ہے:

1. Tax Dosti
https://www.youtube.com/
فائلر بننے، ریٹرن فائل کرنے، IRIS پورٹل استعمال کرنے پر آسان ویڈیوز۔

2. Income Tax Guide by Simplified Education
https://www.youtube.com/watch?v=K3hYZ6nXqfE
یہ ویڈیو خاص طور پر نئے افراد کے لیے ہے جو خود فائلر بننا چاہتے ہیں
Follow Waqas Ashraf

17/06/2024

***7 کلو کے پاکستانی ڈبے نے مخصوص لوگوں کو مزید بے چین کرنے کے لئے چاند کی تصاویر بھیج دی*** میں نے پچھلی پوسٹ میں آئی ک...
10/05/2024

***7 کلو کے پاکستانی ڈبے نے مخصوص لوگوں کو مزید بے چین کرنے کے لئے چاند کی تصاویر بھیج دی***

میں نے پچھلی پوسٹ میں آئی کیوب قمر سے موصول ہونے والی ابتدائی تصویر کو دیکھتے ہوئے خیال ظاہر کیا تھا کہ چاند آج کل "ہلال" کی پوزیشن میں ہے اس لئے زمین سے چاند کی طرف جاتے اس سیٹلائٹ کے کیمروں میں چاند کے ساتھ سورج کی تیز روشنی بھی موجود ہے اور جی ہاں! ایسا ہی ہے۔

مزید کچھ تصاویر موصول ہوئی ہیں جس میں چاند اور اس پر موجود گڑھوں کو صاف دیکھا جاسکتا ہے اور اسی کے ساتھ پاکستان چاند کے گرد اپنی سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کے 10 ممالک میں سے ایک ہوگیا ہے۔

میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان کے لئے پہلے اس سیٹلائٹ کو بھیجنا اور پھر یہ تصاویر حاصل کرنا وہ بھی اس دور میں جب دنیا کی نظر میں یہ ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا ملک ہے، انتہائی قابل داد بات ہے۔ پاکستان زندہ آباد!

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لا...
28/06/2023

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ


13/06/2023
08/06/2023

اگر پٹواری نہ ھوتے تو نیازی نے یوتھیوں کو منوا ہی لینا تھا
🤣🤣
کہ پاکستان میرے باپ نے بنایا تھا قائد اعظم تو بیمار تھے😭

اس وقت بھی کہتا تھا جس نے نواز شریف کو چھوڑا وہ اصلی اور نصلی نہیں 😹😂
06/06/2023

اس وقت بھی کہتا تھا جس نے نواز شریف کو چھوڑا وہ اصلی اور نصلی نہیں 😹😂

05/06/2023

کپتان زمان پارک میں بلکل فارغ اکیلا بیٹھا ھوا ھے اگر کسی نے قمیض پر دستخط کروانے ھوں تو جاسکتا ہے

Address

Tanoli News Agency Kashmir Road Mansehra
Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Ashraf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqas Ashraf:

Share