S Muneer Kazmi

S Muneer Kazmi *الفاظ ھو گئے ھیں بے لگام دوستو*🌹
🌹🌹*رخصت ھوا یہاں سے احترام دوستو*😍😍

25/02/2024

اگر تم سے توہین عدالت برداشت نہیں ہوتی تو ہم سے توہین رسالت صلی اللّہ علیہ وسلم برداشت نہیں ہوتی ۔
خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وسلم

23/02/2024

مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ 🥀

22/02/2024

قاضی کا فیصلہ ہمارے جوتے کی نوک پر
جو قادیانیوں کا یار ہے وہ خاموش رہے باقی سب بولیں
تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ آباد

09/02/2024

ہور سنا سلیما تو کتھا کتھا گئی ایں
مانسہرہ کو گئی اں میں اتھا بھی ہار گئی اں
واہ واہ مڑی پیراں نکل گئی اں
نوازشریف+ مریم

09/02/2024

ن لیگ کا پہلا جنازہ ہمارے شہر مانسہرہ سے اٹھے گا انشاءاللّٰہ ✌🏻

02/02/2024

ندامت ہے گناہوں پر مگر نازاں ہوں قسمت پر ⁦⁦⁦
میرے ہاتھوں میں ہے دامن تمہارا یا رسول اللّٰہ ⁦ﷺ

20/01/2024

‏چلو رکھتے ہیں "علیؑ "....عنوانِ گفتگو!!
پھر دیکھتے ہیں محفل میں رہتا ہے کون کون!
💘🙌🏻

10/01/2024

*ہمیشہ اخلاق سے بات کرو " کیونکہ انسان پر سب سے زیادہ مصیبتیں اس کی زبان کی وجہ سے آتی ہیں......🙂💯*

جب بھی ضمیر و ظرف کا سودا ھو دوستو قائم  رہو حسین کے انکار کی طرح
07/01/2024

جب بھی ضمیر و ظرف کا سودا ھو دوستو
قائم رہو حسین کے انکار کی طرح

13/12/2023

*ڈھانپ لے "رحمت "کے ساۓ میں یوں مجھے اے اللّٰہ!!!*🤲🥹
*کہ دنیا کا کوٸی "شر" مجھے چھو ناسکے......!!!!♥️☘️*
💞💓💕

13/12/2023

*یہ دنیا کی زندگی چلی جائے گی*
*صرفـــــــــ نیکیاں باقی رہ جائیں گی*

* 🌹

‏شیرنی جن لمبے نوکیلے دانتوں سے اپنا پانچ سو کلو کا شکار کرتی ہے انہی دانتوں سے اپنے بچے کو بغیر خراش کے محفوظ جگہ پر من...
12/12/2023

‏شیرنی جن لمبے نوکیلے دانتوں سے اپنا پانچ سو کلو کا شکار کرتی ہے
انہی دانتوں سے اپنے بچے کو بغیر خراش کے محفوظ جگہ پر منتقل کرتی ہے.

قسمت بھی جب آپ کو گردن سے دبوچ لے تو کچھ دیر صبر سے کام لیجئے گا
ہو سکتا ہے وہ آپ کو خطرے سے نکال کر کسی محفوظ مقام پر لیجا رہی ہو

Address

Mansehra

Telephone

+923424293574

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S Muneer Kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to S Muneer Kazmi:

Share