Sarafa Association And Jewelry Mansehra

Sarafa Association And Jewelry Mansehra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sarafa Association And Jewelry Mansehra, Business service, BHERKUND, Mansehra.

26/12/2025

حاجی اسلم صراف کی زوجہ اور گھر کے 3 افراد کا جنازہ کل بروز ہفتہ دن 3 بجے بھیرکنڈ ہسپتال میں ادا کیا جائے گا ۔

26/12/2025

Assalam o alaikum
Shahid saraf ki family ka bot bura accident hua ha. Un ki walida or ghr k 3 afrad foot ho gy. Tahir Aslam ki halat b serious ha. Un k liy Dua kry.
Allah reham kry

01/04/2025

سہارا لیباٹری والے لیاقت حسین صراف کی والدہ صاحبہ فوت ہو گئی ہیں ۔

27/02/2025

ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ) تھانہ مانگل کے قریب ڈاکوؤں نے سونے کے بیوپاری سے چار کروڑ، 25 لاکھ روپے مالیات کاڈیڑھ کلو سونا لوٹ لیا۔ مزاحمت پر چھریوں کے وار کرکے بیوپاری اور اس کے بھائی کو شدید زخمی کر دیا۔ڈاکوؤں کی شدید فائرنگ۔ تشویشناک حالت میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال منتقل۔ اس ضمن میں ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایا کہ حبیب اللہ کالونی، ایبٹ آباد کے رہائشی سگے بھائی مصعب احمد اور حاشر پسران لیاقت حسین مانسہرہ میں گولڈ ٹیسٹ کے نام سے سونے کی لیبارٹری چلا رہے ہیں۔ جہاں طلائی زیورات تیار کرکے جیولرز کو فراہم کئے جاتے ہیں۔ منگل اور بدھ کی درمیانی شب مصعب احمد اپنے بھائی حاشر کے ہمراہ براستہ جی ٹی روڈ اپنی موٹرکار ہنڈا نمبری: LEA-1229 پر راولپنڈی میں طلائی زیورات کی ڈلیوری کیلئے روانہ ہوئے۔ قلندرآباد انٹرچینج سے تھوڑا، آگے، تھانہ مانگل کے قریب ایک سوزوکی پک اپ میں سوار آٹھ مسلح ڈاکوؤں نے ان کی گاڑی پر شدید فائرنگ شروع کردی۔ جب گاڑی رکی تو ڈاکوؤں نے مصعب احمد اور ان کے بھائی سے 1600 گرام طلائی زیورات چھین لئے اور مزاحمت کرنے پر مصعب احمد کو چھریوں کے پے درپے وار کرکے شدید زخمی کر دیا۔ ڈاکو سونا چھیننے کے بعد فرار ہو گئے۔ جبکہ مصعب احمد کو تشویشناک حالت میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لوٹے جانیوالے سونے کی مالیت چار کروڑ، پچیس لاکھ روپے بنتی ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن، تاجر رہنماؤں نے بھی مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

ذولفقار صرف (بھٹو صراف) فوت ہو گئے ہیں۔ جنازہ کا اعلان بعد میں ہو گا۔ انااللہ واناالیہ راجعون۔
31/01/2025

ذولفقار صرف (بھٹو صراف) فوت ہو گئے ہیں۔ جنازہ کا اعلان بعد میں ہو گا۔
انااللہ واناالیہ راجعون۔

05/01/2025

حاجی عبدلجلیل صراف فیصل صراف عمر صراف بھیرکنڈ والےکے والد صاحب حاجی علی اصغر صراف انتقال فرما گئے ھیں نماز جنازہ کل مورخہ 2025۔ 1 .6 بروز سموار 2:30 بھیرکنڈ ادا کیا جائے گا۔

05/01/2025

Haji Abdul Jaleel SARAF, Fasil SARAF aur Umer SARAF k Walid Ali Asghar Awan fot ho gy haan.
Namaze JINAZA ka elan bad ma kea jay ga.

Haji SHUJAT SARAF K SALA OR USAMA SARAF K MAMU KA JINAZA AJ DIN 11 BJY BAFFA HIGH SCHOOL MA ADA KEA JAY GA.
13/12/2024

Haji SHUJAT SARAF K SALA OR USAMA SARAF K MAMU KA JINAZA AJ DIN 11 BJY BAFFA HIGH SCHOOL MA ADA KEA JAY GA.

15/09/2024

Address

BHERKUND
Mansehra
GOLD

Telephone

03128128155

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarafa Association And Jewelry Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share