Online quran pak institute

Online quran pak institute Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online quran pak institute, Business service, Mansehra.

08/04/2024
16/12/2022

• Today's the best Photo 🌿🥰

• beautiful







10/09/2020

*مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَلٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّـٰهِ وَخَاتَـمَ النَّبِيِّيْنَ ۗ وَكَانَ اللّـٰهُ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيْمًا (40)*

ترجمہ۔۔ محمد(ﷺ) تم میں سے کسی مرد کے باپ نہیں لیکن وہ اللہ کے رسول اور سب نبیوں کے خاتمے پر ہیں، اور اللہ ہر بات جانتا ہے۔

سامعین گرامی۔۔۔
ختم نبوت ﷺ،۔ کو ماننا دین کے اہم ترین ارکان میں سے ایک رکن ہے ۔اور یہ ایک ایسا مسٸلہ ہے۔جس پر تمام امت کا اتفاق ہے۔جس طرح خدا کی وحدانیت میں کس کو شریک کرنے سے انسان کافر ہو جاتا ہے۔اسی طرح مُحَمَّد ﷺ۔کی نبوت میں بھی کسی کو شریک کرنے سے انسان داٸرہ اسلام سے خارج ہوجاتاہے۔اس لیے کہ قرآن کریم کی ١٠٠ آیات پیغمبرﷺ ۔کے ٣٠٠فرمودات اور بزرگوں کے تقریبا ٥٠٠ ارشادات اس بات پر گواہ ہے کہ مُحَمَّد ﷺ۔کے بعد نبوت کی کرسی پر نہ کوٸی آیا ہے نہ کوٸی آٸے گا ۔۔۔جس طرح خدا اپنی خداٸی میں وحدہ لاشریک ہے۔ اسی طرح مُحَمَّد ﷺ۔اپنی ختم نبوت میں وحدہ لاشریک ہیں۔۔

04/11/2018

ہمارے ہاں ہون لان پڑھایہ جاتا ھے
رابطہ کی جاے
03498886906

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online quran pak institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share