د قائم خیلوں خجرہ ڈوپ مایار

د قائم خیلوں خجرہ ڈوپ مایار السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ میں سب دوستوں کو ا?

24/05/2026

ماشاءاللہ الحمدللہ آج میرا چھوٹا بھائی اکبرعلی قائم خیل نے حج کے شروعات کیا

ماشاءاللہ الحمدللہ آج میرا چھوٹا بھائی اکبرعلی قائم خیل نے حج کے شروعات کیا اللہ قبول کرے
24/05/2026

ماشاءاللہ الحمدللہ آج میرا چھوٹا بھائی اکبرعلی قائم خیل نے حج کے شروعات کیا اللہ قبول کرے

23/05/2026
17/05/2026

Aghar Kese Kay pass Qorbane Kay janwar Hain to comment may send karo awer sath Qemat be leko

Shokreya

ضروری اطلاع عام۔۔۔اہلیان علاقہ  تہ درخواست دے چی سوک ہم غنم خرسوی نو پہ مارکیٹ کے ئ مہ خرسوےدہ دغہ غنم دہ خرس پہ حوالہ پ...
11/05/2026

ضروری اطلاع عام۔۔۔
اہلیان علاقہ تہ درخواست دے چی سوک ہم غنم خرسوی نو پہ مارکیٹ کے ئ مہ خرسوے
دہ دغہ غنم دہ خرس پہ حوالہ پہ فیسبوک یا دا کلی دا واٹسف گروپ کی یو پوسٹ کوی وزن او دہ مارکیٹ مطابق قیمت ورسرہ درج کوئی۔۔
دہ کور کلی ضرورتمند بہ دغہ غنم دہ ضرورت لپارہ اخلی او پہ خپل کلی کے بہ پاتی کیگی۔۔
تاسو یقین اوکئی دہ دے سرہ بہ دہ غنموں قلت او گرانی کنٹرول شی او دغہ غنم بہ ملونوں تہ دہ تلو پہ زے پہ خپلہ علاقہ کی پاتی شی۔۔
دکاندارانوں رونڑو تہ ہم درخواست دے چی غنم بہر تہ مہ لیگی ہم پہ خپلہ علاقہ کی یی دہ خرس کوشش کوئی زکہ چی مونگ بیا پہ ژمی کے وڑو پسی گرزو او پہ گران قیمت ئ اخلو۔۔ پوسٹ ہر سڑے شیئر کےڈیرہ مننہ خوشحالی اوسے

10/05/2026

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس شہید رحمۃ اللہ علیہ

🌹 عظیم شخصیت کو خراجِ عقیدت 🌹

ہم وزیر اعلیٰ پختونخوا سھیل آفریدی ۔گورنر فیصل کریم کنڈی وزیراعظم شہباز شریف آور صدر پاکستان آصف زرداری سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس شہید رحمۃ اللہ علیہ کی بے مثال دینی، ملی اور قومی خدمات کے اعتراف میں انہیں بعد از شہادت “نشانِ امتیاز” یا کسی اعلیٰ قومی اعزاز سے نوازا جائے۔

حضرت مولانا محمد ادریس شہید رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، درس و تدریس، اصلاحِ معاشرہ اور قوم کی فکری و روحانی رہنمائی میں گزاری۔ آپ کی شہادت حق و صداقت، استقامت اور دینِ حق کے لیے عظیم قربانی کی روشن مثال ہے۔

قوم کے ایسے محسنین اور عظیم شخصیات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان ہوتا ہے۔ کم از کم اتنا ضرور ہونا چاہیے کہ جس عظیم ہستی نے دین اور قوم کے لیے اپنی جان قربان کی، اس کی خدمات کے اعتراف میں اسے قومی اعزاز دیا جائے تاکہ آنے والی نسلیں اپنے اصل ہیروز کو پہچان سکیں۔

ہماری اپیل ہے کہ:
▪️ حضرت مولانا محمد ادریس شہید رحمۃ اللہ علیہ کے نام سے کسی تعلیمی ادارے یا شاہراہ کو منسوب کیا جائے۔
▪️ حکومتِ پاکستان انہیں بعد از شہادت “نشانِ امتیاز” یا اعلیٰ سول ایوارڈ عطا کرے۔۔
۔اگر آپ سب دوست ھمارے ساتھ متفق ہیں تو پوسٹ کو شیئر کریں کہ اعلیٰ حکام تک پہنچ جائے شکریہ ۔

اللّٰہ تعالیٰ حضرت مولانا محمد ادریس شہید رحمۃ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے، ان کی قربانی کو قبول فرمائے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔






 کوئٹہ ، جمعیت علمائے اسلام کلی سر غنڈ کے رکن مولانا عبدالخالق دمڑ کو خانوزئی کے مقام پر فائرنگ کرکے شہید کر دیا گیا۔ ذر...
08/05/2026


کوئٹہ ، جمعیت علمائے اسلام کلی سر غنڈ کے رکن مولانا عبدالخالق دمڑ کو خانوزئی کے مقام پر فائرنگ کرکے شہید کر دیا گیا۔ ذرائع
پشین خانوزئی
جمعیت علماء اسلام یونین کونسل رودملازئی کلی دمڑان کے رہنماء مولانا عبد الخالق دمڑ کو زمین کے تنازع پر فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے تفصیلات کے مطابق آج خانوزئی میں آراضی زمین کے تنازع پر مبینہ طور پر مہراب خان دمڑ نے فائرنگ کرکے قبائلی رہنماء مولانا عبد الخالق دمڑ کو قتل کردیا جنھیں سول اسپتال خانوزئی منتقل کردیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے دوران زندگی کی بازی ہار گئے خانوزئی پولیس قاتلوں کے گرفتاری کے لئے کاروائی شروع کردی ہے ۔

Address

Mardan Cantonment

Telephone

+923339091835

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when د قائم خیلوں خجرہ ڈوپ مایار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share