Cyberpunk2.0

Cyberpunk2.0 Buy and Sale new and reused Mobile Phones, Accessories, and Different high tech Gadget are One click

05/03/2025

‏عمران نیازی نے بطور وزیراعظم ایک آم کا درخت لگایا جس کی باقاعدہ تشہیر ہوئی تختی لگی جب وہ بڑا ھوا تو نیم کا درخت بن گیا 😂😝👇

05/03/2025
24/01/2024

مردان کی تاریخ کا ایک خوفناک نام- مناف خان،
مناف کی کہانی کسی انڈین مووی میں مظلوم ہیرو سے کم نہیں جو زمانے کی ظلمتوں کی وجہ سے سماج اور پولیس دونوں کا دشمن بن جاتا ہے،
کہتے ہیں کہ کسی کیس میں پولیس نے اس کی بے عزتی کی تھی، حالانکہ مظلوم بھی یہی تھا لیکن اس کے بعد اس نے یک تنہا مردان پولیس کا مقابلہ کیا اور کافی پریشان کرکے رکھا،
مناف افغانستان جہاد میں لڑا، اور اتنی تعداد میں روسیوں کو ہلاک کیا کہ ہر جگہ مردان استاد کے نام سے مشہور ہوا-
کہتے ہے کہ جب پولیس کے ساتھ اس کا آخری مقابلہ ہونےجارہا تھا تو نماز کے وقت اس کی طرف سے فائرنگ رک جاتی تھی، 10 پولیس والوں کو زخمی اور شہید کرنے کے بعد جب اس کی موت واقع ہوئی تو اس کی لاش کی بے حرمتی شروع کردی لیکن مردان کالج کے طلبہء نے احتجاج کرکے بے حرمتی روک دی تھی، یہ واقعہ 1994 کا ہے-

Address

Mardan Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cyberpunk2.0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share