04/11/2023
انکم ٹیکس ریٹرن 2023 جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2023 تھی، عموما (FBR) کی جانب سے ہر سال انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نومبر/دسمبر کے آخر تک کر دی جاتی تھی، لیکن جو ٹیکس پیئرز اپنی انکم ٹیکس ریٹرن 2023 ، 31 اکتوبر 2023 تک فائل نہ کر سکے، وہ تمام لوگ مارچ 2024 میں Non Filer ہو جائیں گے*، دوبارہ فائلر ہونے کےلئے مارچ میں ہی Individuals نے Rs.1000 روپے، AOP نے Rs.10,000 روپے، جبکہ Company نے Rs.20,000 روپے ادا کرنے ہوں گے۔
*جو ٹیکس پیئرز 31 اکتوبر کے بعد رجسٹرڈ ہو رہے ہیں* وہ 2022 اور 2023 دونوں سالوں کی ٹیکس ریٹرنز فائل کریں گے، *2022 کا Surcharge ابھی جبکہ مارچ 2024 میں 2023 کا Surcharge ادا کریں گے* اسی صورت میں *Active Taxpayer List* میں نام برقرار رہےگا۔۔ مزید معلومات کیلئے آپ ہم سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔