Dr Atiq Yousafzai

Dr Atiq Yousafzai میرا ملک میرا وطن پاکستان خوبصورت پاکستان

16/03/2026
25/02/2026
18/06/2025

اے انسان اکڑ کس بات کی 🥹
تو، تو اپنے آخری غسل کا بھی مختاج ہے😭💯

18/06/2025

خوبصورت ترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کیلئے ایسے ہی خیر پسند کرتے ہیں جیسے اپنے لئے.💯❤️

03/06/2024

تمہارے رب نے فیصلہ کر دیا ہے کہ اس اللہ کے سوا کسی کی بند گی نہ کرو اور ماں - باپ کے ساتھ اچھا برتاو کرو. اگر ان میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے سامنے بوڑھاپہ کی منزل پر پہنچ جائیں تو انہیں "اف" تک نہ کہو اور نہ انہیں جھڑکو، بلکہ ان سے مہربانی سے بات کرو،

( گردشیں لوٹ جاتی ہیں میری بلائیں لے کر
گھر سے جب نکلتا ہوں میں ماں کی دعائیں لے کر
لبوں پہ اس کے کبھی بددعا نہیں ہوتی
اک ماں ہی ہے جو مجھ سے خفاء نہیں ہوتی)

01/06/2024

میرے خیال میں دنیا کا آزاد ترین اور بہادر ترین شخص وہ ہے جو مَن گھڑت روایات اور بے بنیا د رسومات کو چھوڑنے کا جگر رکھتا ہو۔۔۔۔۔

01/06/2024

عورت پاؤں کی جوتی ہے؟🖤🌼
کسی محفل میں ایک شخص نے کہا کہ عورت پاؤں کی جوتی ہے جب چاہو بدل لو!
محفل میں ایک بزرگ بھی موجود تھے لوگوں نے ان سے رائے مانگی اور بابا جی نے کہا اس شخص نے بلکل درست کہا ہے کہ عورت واقعی پاؤں کی جوتی ہی ہوتی ہے.
بابا جی کی توثیف سے لوگ مایوس ہوئے اور اس شخص کا سینہ مزید چوڑا ہو گیا لوگوں نے بابا جی سے کہا حضرت اپنی رائے کی وضاحت فرمائیں.
بابا جی نے کہا عورت واقعی اس شخص کے لئے جوتی ہے جو خود کو "پاؤں" کی مانند سمجھتا ہے
عورت سر کا تاج اس شخص کے لئے ہوتی ہے جو خود کو بادشاہ سمجھتا ہے

انسان کو محبت ہو ہی جاتی یے لیکن محبت کی منزل سڑک ، پارک یا ہوٹل نہیں بلکہ نکاح، عزت، اور
گھر کی چار دیواری ہے
اُمِ_عُیون
اگر آپ عورت کو ملکہ بنا کر رکھیں گے تو آپ بادشاہ والی عزت بھی پائیں گے۔۔

01/06/2024

جن لوگوں کو اعتماد کے مسائل ہیں انہیں صرف آئینے میں دیکھنے کی ضرورت ہے وہاں وہ ایک شخص سے ملیں گے جو ان کے ساتھ سب سے زیادہ دھوکہ کرتا ہے

Address

Mardan
213

Telephone

+923051909890

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Atiq Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share