Jamal Mobile Center

Jamal Mobile Center mobile

Permanently closed.
09/11/2025
01/08/2025

یااللہ خیر زلزلہ

Arham.
14/05/2025

Arham.

10/05/2025

پاکستان نے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اپنے جدید ترین ہتھیار فتح ون میزائل کا استعمال کیا ہے۔

یہ آپریشن پاکستان کی خودمختاری، عوام کے تحفظ، اور قومی غیرت کے دفاع میں ایک فیصلہ کن قدم ہے۔

پاکستان نے دشمن کو واضح پیغام دے دیا ہے:
تم نے پہل کی، اب انجام ہمارا لکھا جائے گا۔

اللہ اکبر
پاکستان زندہ باد
افواجِ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

27/12/2024

*یقین کریں کوئی بھی آپکی ذہنی کیفیت کو، آپکے اندر کے انسان کو ،آپ میں چھپے غم اور عادات کو نہیں سمجھ سکتا ۔ آپ جو ہیں آپ خود ہی جانتے ہیں آپکو آپ سے ذیادہ کوئی نہیں جان سکتا ۔ لوگ آپ سے بس صرف اپنے حصے کا پیار اور وقت مانگتے ہیں باقی اُن کو آپکے اندر کے انسان سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا ۔یوں سمجھیں کہ کوئی چاہتا ہی نہیں کہ وہ آپکو مکمل طور پر سمجھے ۔*
*س لیے خود اپنے بارے میں سوچیں ا،اپنا خیال رکھیں اور خود سے امیدیں وابستہ رکھیں ۔ زندگی خوبصورت اور سکون سے گزرے گی ۔*

Note7 for sale Good price
21/12/2024

Note7 for sale Good price

18/12/2024

For sale

For sale
17/12/2024

For sale

16/12/2024

اَلصَّلٰوۃُ خَیۡرٌ مِنَ النَّو٘م
نماز نیند سے بہتر ہے ِ.
❤️

15/12/2024

*السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ*

*اے رب ذولجلال*
ہمارے ہر کام کی ابتدا اپنی رضا اور خاتمہ بالخیر فرما۔ یارب العالمین ہم سے سرزد ہوئے پچھلے تمام گناہوں کو معاف فرما، ہماری توبہ قبول فرما اور آئندہ گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں رزق حلال عطا فرما۔ یا اللہ ہماری اولادوں کو نیک صالح اور اپنے والدین کا فرمانبردار بنا۔ ہمارے تمام مرنے والوں کی مغفرت فرما۔ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما اور ہم سب کو آخرت کی تیاری کی توفیق عطا فرما۔ پاک پروردگار ہم سب کو دنیاوی حادثات سے محفوظ فرما۔ اور ہمیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھنا۔
فلسطین کے مسلمانوں پر خصوصی رحم وکرم فرما اور ان کو آزادی نصیب فرما۔

*آمین ثم آمین یارب العالمین*

Address

Mardan

Telephone

+923169553334

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamal Mobile Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamal Mobile Center:

Share