Nasir Hoti

Nasir Hoti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nasir Hoti, Management Service, Mardan.

Permanently closed.
31/10/2023
آپ کا خاندان نہیں جانتا کہ آپ اپنی روزمرہ کی زندگی یا کاروبار میں کتنی مشکلات اور دباؤ سے گزرتے ہیں اور آپ کی نوکری،  آپ...
01/07/2022

آپ کا خاندان نہیں جانتا کہ آپ اپنی روزمرہ کی زندگی یا کاروبار میں کتنی مشکلات اور دباؤ سے گزرتے ہیں اور

آپ کی نوکری، آپ کی زندگی اور آپ کے گھر کے حالات نہیں جانتے

آپ کے دوست اور پیارے آپ کے اوپر نئی اور پرانی ذمہ داریوں کے سائز کو نہیں سمجھیں گے۔

آپ کا جیون ساتھی ہمیشہ آپ کی طرف سے محبت اور تعاون کا منتظر رہتا ہے، اور وہ اس بات کو کبھی نہیں سمجھے گا کہ آپ کتنے دباؤ یا پریشانیوں سے گزر رہے ہیں چاہے آپ اس سے کتنی ہی بات کریں اور سمجھائیں۔

آخر میں ایک ہی بات رہ جاتی ہے، آپ کے علاوہ کوئی بھی آپ کے بارے میں محسوس نہیں کرتا ہے۔ کوئی بھی نہیں سمجھے گا کہ آپ پہ کیا گزر رہی ہے اور نا ہی آپکی کبھی تعریف کی جائے گی

مظلوم ضلع،،، چارسدہ:معیشت کے اعتبار سے چارسدہ "خیبرپختونخواہ" کا بدقسمت ترین ضلع رہا ہے۔کهبی چارسدہ کی معیشت بہت مضبوط ہ...
15/06/2022

مظلوم ضلع،،، چارسدہ:
معیشت کے اعتبار سے چارسدہ "خیبرپختونخواہ" کا بدقسمت ترین ضلع رہا ہے۔
کهبی چارسدہ کی معیشت بہت مضبوط ہوا کرتی تهی،
کارخانوں کے سائرن،
ٹرینوں کی سیٹھیاں، هروقت سنائی دیتی تهیں۔
"چارسدہ شوگر ملز" اور "پاکستان پیپر ملز کارپوریشن" سے ہزاروں لوگوں کا روزگار وابستہ تها۔
1997 سے چارسدہ شوگر ملز کی تالہ بندی ہوگئ اور دوسرے سال پاکستان پیپر ملز کارپوریشن جوکہ ایشیا کا سب سے بڑا پیپر مل تها، پنجابیوں نے خرید لیا اور اس کی ساری مشینری کو اکهاڑ کر پنجاب لے گۓ۔
اب چارسدہ میں جہاں جاؤگے، کارخانوں کی لاشیں ملیں گی۔۔۔
نوشہرہ روڈ پر شوگر ملز، پیپر ملز اور دوچار فلور ملوں کی لاشیں،
مردان روڈ پر شاہ ٹیکسٹائل ملز اور ریلوے سٹیشن کی لاشیں،
غنی خان روڈ پر مینرل واٹر فیکٹری کی لاش،
چارسدہ پرانا بازار کے قریب لیدر فیکٹری کی لاش،
یہ سب لاشیں سڑ کر بدبو دے رہی ہیں لیکن نہ موجودہ حکومت اور نہ پچهلی حکومتوں کو اس کی بو محسوس ہوئی،،،
حالانکہ اس دوران قوم پرستوں اور قوم پرستی کے دعویداروں کی صوبائی حکومتیں بھی آئیں،
ان کے اعلی عہدیدار اسی ضلع چارسدہ کے رہائشی بهی تهے،،،
مگر افسوس کہ وہ بهی چارسدہ کیلۓ کچھ نہ کرسکے اور یوں یہ پررونق شہر تاریکیوں میں ڈوب گیا۔۔۔!😢😢😢

کاپی پیسٹ کیا

ترکی نے ایک تاریخی کارٹون بنا کر دنیا کو بتایا کے سپرپاور کو ایک سادہ چپل والوں نے شکست دی ۔ کیا یہ چپل پاکستانی عوام کے...
12/06/2022

ترکی نے ایک تاریخی کارٹون بنا کر دنیا کو بتایا کے سپرپاور کو ایک سادہ چپل والوں نے شکست دی ۔ کیا یہ چپل پاکستانی عوام کے پاس نہی ہے ؟؟

03/05/2022

تمام دوستوں کو بہت بہت عید مبارک

صحت_ﺍﻟﺮﭦ !..ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻻﺯﻣﯽ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺍﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﺁﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺑﺴﺎ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺑﮕﮍ ﺟ...
13/01/2022

صحت_ﺍﻟﺮﭦ !..
ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻻﺯﻣﯽ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺍﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﺁﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺑﺴﺎ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺑﮕﮍ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔
ﮈﺍﮐﭩﺮ Available ﻧﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﺒﯽ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﺮ ﺩﺭﺩ ﺍﻭﺭ ﺑﺨﺎﺭ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Panadol, Panadol Extra, Releif
ﻧﺰﻟﮧ، ﺯﮐﺎﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Arinac Fort
ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ، ﻣﻮﺷﻦ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Flygel, Imodium, ORS
ﺟﺴﻢ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Caflam 50, Spasrid
ﮨﺎﺋﯽ ﺑﻠﮉ ﭘﺮﯾﺸﺮ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Cepoten
ﺳﯿﻨﮯ ﯾﺎ ﮔﻠﮯ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺏ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Augmentin
ﺍﻟﭩﯽ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Gravinate tablet
ﮔﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Gaviscon syp
Mucan syp
ﺗﯿﺰﺍﺑﯿﺖ ﺳﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﻠﻦ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Risek 20, Zantac
ﺯﺧﻢ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯿﻠﺌﮯ
PolyFax, payodin, ﺯﺧﻢ ﭘﭩﯽ
ﺩﺍﻧﺖ ﯾﺎ ﺩﺍﮌﮪ ﺩﺭﺩ ﮐﮯﻟﯿﮯ
CalmoX 625 mg
Caflam 50
ﭘِﮭﻨﺴﯽ ﭘﮭﻮﮌﻭﮞ ﮐﮯﻟﯿﮯ
Double sptran
ﺑﭽﻮﮞ / ﺑﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﺨﺎﺭ ﮐﮯ ﻓﻮﺭﯼ ﺁﺭﺍﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Brofin syp
ﻧﻮ ﻧﮩﺎﻝ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺑﺨﺎﺭ ﮐﮯﻟﯿﮯ
Panadol Drop
ﻧﻮ ﻧﮩﺎﻝ ﮐﮯ ﭘﯿﭧ ﺩﺭﺩ ﯾﺎ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﮐﮯ ﻧﮧ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﯾﺎ ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺲ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
Colic Drops
ﻧﻮ ﻧﮩﺎﻝ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﻥ ﭘﯿﻤﭙﺮﺯ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺯﺧﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ
Hydrozole Cream
ﮐﮭﺎﻧﺴﯽ ﮐﮯﻟﺌﮯ
Pulomonol, Hydriline, Siroline, Cough Rest
ﺑﺎﻗﯽ ﻣﺰﯾﺪ ﮈﺍﮐﭩﺮﺯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ
ﺷﮑﺮﯾﮧ
ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﺌﮯ

یہ ایک کوک کی بوتل ہے اگر آپ یہ کسی دکان سے خریدتے ہیں تو یہ آپ کو 120 کی ملے گی اور کسی ہوٹل سے لیتے ہیں تو 150 کی ملے ...
06/12/2021

یہ ایک کوک کی بوتل ہے
اگر آپ یہ کسی دکان سے خریدتے ہیں تو یہ آپ کو 120 کی ملے گی
اور کسی ہوٹل سے لیتے ہیں تو 150 کی ملے گی
اور اگر یہی بوتل آپ ائیرپورٹ سے خریدتے ہیں تو غالباً 250
سے 300 میں ملے گی بوتل وہی ہے لیکوڈ بھی وہی مگر جگہ اور قیمت الگ الگ ہے
اور اب میں آپ کو یہ سمجھانا چاہ رہا ہوں
کہ کہیں پر اگر آپ کی ویلیو نہیں ہے تو جگہ بدل کر دیکھئے
یقین مانیں آپ کی ویلیو بڑھ جائے گی
یوں اپنا وقت اور ایموشنز کہیں پے ضائع مت کریں
کچھ بھی حرف آخر نہیں ہوتا

Address

Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir Hoti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nasir Hoti:

Share