25/08/2026
🚨 کاٹلنگ: ڈرائیور کی حاضر دماغی، مسافروں سے بھری بس بڑے حادثے سے بچ گئی
کاٹلنگ میں کراچی سے آنے والی مسافروں سے بھری بس کے انجن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ڈرائیور نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بس کو فوری طور پر ریسکیو 1122 آفس کاٹلنگ پہنچا دیا۔
ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا، جس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور بس کو بڑے نقصان سے بھی بچا لیا گیا۔
👏 ڈرائیور کی بروقت فیصلہ سازی اور ریسکیو 1122 کی فوری کارروائی قابلِ تعریف ہے۔
#کاٹلنگ #ریسکیو1122 #آگ #کراچی
#03442828252