Gulbahar Kata Khat Mardan

Gulbahar Kata Khat Mardan ANP United kata khat mardan

17/11/2022

انڈیا کے تیسرے امیر ترین شخص مکیش امبانی کا انٹرویو۔
اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہی تھیں جن میں سے کچھ اہم باتیں ذیل میں بیان کی جاتی ہیں۔

1: دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی بھی خوشحال نہیں ہو سکتا۔

2: انسان کی معاشی زندگی اس وقت شروع ہوتی ہے جب وہ اپنا کام شروع کرتا ہے۔

3: کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔

4: اگر تعلیم کے ذریعے پیسہ کمایا جا سکتا تو آج دنیا کا ہر پروفیسر ارب پتی ہوتا۔

5: اس وقت دنیا میں نو سو پچاس ارب پتی ہیں۔ ان میں کوئی پروفیسر یا ماہر تعلیم شامل نہیں ہے۔

6: دنیا میں ہمیشہ مڈل کلاس لوگوں نے ترقی کی ہے، یہ لوگ وقت کی قدر اور قیمت سمجھتے ہیں، یہ لوگ ڈگریاں حاصل کرنے کے بجائے طالب علمی کے دور میں ہی کاروبار شروع کر دیتے ہیں۔

7: کامیابی انہیں کالج یا یونیورسٹی کے بجائے فیکٹری یا مارکیٹ سے ملتی ہے۔

8: میں اپنی زندگی میں کبھی کالج یا یونیورسٹی نہیں گیا۔

9: اس وقت میری کمپنی میں 30,000 اعلیٰ تعلیم یافتہ مرد و خواتین کام کرتے ہیں، یہ پڑھے لکھے لوگ وزن، عقل اور دماغ کے لحاظ سے مجھ سے بہت بہتر ہیں، لیکن ان میں نوکری چھوڑنے کی ہمت نہیں ہوتی۔وہ اپنے آپ پر انحصار نہیں کرتے ہیں۔ کیونکہ انہیں خود پر اعتماد نہیں

10: اگر کوئی شخص میرے لیے کام کرسکتا ہے تو وہ اپنے لیے بھی کرسکتا ہے۔ اسے صرف تھوڑی سی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔

11: دنیا میں ہر چیز کا متبادل ہے سوائے محنت کے۔

12: بے سہارا لوگوں کے لیے دنیا میں کوئی جائے پناہ نہیں، لیکن کام کرنے والوں کے لیے پوری دنیا کھلی ہے۔

17/11/2022

بروز حشر پوچھیں گے کیا لے کر آئے ہو میاں
ادب سے عرض کروں گا وطن پر مٹ آیا ہوں

17/11/2022

Right.

14/10/2022

قسم اُٹھا کر بتائیے کہ اس ملک میں سیاست کے نام پر جو جو تماشے ہو رہے ہیں کیا وہ غریب کی دال روٹی، یتیموں کی تعلیم، بیواؤں کی چھت اور محنت کشوں کے روزگار کے لئے ہو رہے ہے؟؟
ہر ایک کو ہر قیمت پر اقتدار چاہئیے غریب عوام کے لئے نہیں اپنی انا، اپنے پروٹوکولز اور اپنی مقبولیت کے لئے!!

Bagorha niyazi
05/04/2022

Bagorha niyazi

که پکې  زر ځله د هيڅ ګټې امکان نشتهبياهم د زړه په سوداګانو کې تاوان نشته #سائیل
28/07/2021

که پکې زر ځله د هيڅ ګټې امکان نشته
بياهم د زړه په سوداګانو کې تاوان نشته

#سائیل

30/12/2020

Happy new year

Address

5
Mardan
1993

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulbahar Kata Khat Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share