12/08/2024
بائیزو خرکی میں ننھی پری ایک پیاری سی بچی کسی ظالم کے ھاتھوں بے دردی سے قتل ہوئی ہے
معلوم ہے ملزم کے ساتھ کیا ہوگا ، گرفتار ہوگا ٹفتش ہوگی عدالت میں پیش ہوگا۔ ،اور عدم شواہد عدم ثبوت پر عدالت سے ضمانت پر رھا ہوگا
اور انصاف کا وہ لفظ جسے ھم انصاف کہتے ہیں صرف کتاب میں پڑھتے ہیں لیکن پریٹکل اس لفظ کی کارکردگی نہیں دیکھی
میری ذاتی رائے
اگر سائلین کو عدالتوں انصاف ملنا شروع ہو جائے تو کوئی دشمنی کی طرف نہیں جائے گا انصاف ، سزا ،جزا سٹیٹ کی زمداری ہے
آج تک مردان ضلع میں کتنے قتل ہوئے ہیں اور ہورہے ہیں اور کتنے قاتل عدالتوں سے ضمانتیں لے کر باہر گھوم رہے ہیں
صرف عدالت سے کہ جسے آپ نے چھوڑا ، ٹھیک ھم مانتے ہیں کہ عدم ثبوت پر شواہد نہ ملنے پر چھوڑا ہوگا
لیکن قتل تو ہوا ہے اور کسی نے یہ قتل تو کیا ہے
تو پھر کس نے قتل کیا جو مرگیا ہے وہ بیماری سے نہیں بلکہ کسی ہتھیار سے قتل ہوا ہے تو کس نے قتل کیا کوئی تو ہے جس نے یہ قتل کیا ہے
اگر وہ ملزم جسے گرفتار کیا تھا بے گناہ ہے تو اصلی قاتل کی گرفتاری کے فیصلے میں یہ لکھا ہے کہ میں اسے عدم ثبوت عدم شواہد کے وجہ سے چھوڑ رہا ہوں۔ لہزا ایک جج کی سربراہی میں پولیس کی ایک نئی ٹیم تشکیل دے دوبارہ سے ایک ہفتے میں ٹفتش مکمل کرکے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی جائے
آج تک ایسا نہیں ہوا
ان تمام باتوں کا مطلب ہے کہ اس بچی کے قاتل کو تاریخی سزا ہونی چاہئے
ورنہ اس بچی کو روز قیامت کیا جواب دوگے خواہ وہ پولیس ہے ، علاقے کے ایم این اے ، ایم پی اے ، دوسرے سیاسی سماجی ،اور خواہ وہ عدالت ہو
یہ بچی انصاف چاہتی ہے اور عدالت سے ہی چاہتی ہے
اس کیس میں جو جرگہ مار نے قدم اٹھایا تو وہ جرگہ مار بھی اس بچی کے قتل میں ملوث ہوگا کیونکہ ھمارے جاں سور 🐷 کی حفاظت نہیں مار دیا جاتا ہے
ھم آخر میں تمام اداروں کے آفیسرز سے التجاء کرتے ہیں کہ اس بچی کے قتل کیس میں کسی قسم کی رعایت یا ھمدردی کا لفظ دل ❤️ سے نکال کر انصاف کو جگانہ چاہئے۔
شکریہ