PakChina Electrical Engineering Company

PakChina Electrical Engineering Company PakChina Electromechanical Co.

03/04/2026

یا ﷲ خیر
زلزلے کے جٹکے۔

30/03/2026
Mr. Nazir Ahmad
30/03/2026

Mr. Nazir Ahmad

اس نوجوان کا نام عبداللہ مایار ہے پشاور میں اس نے عجیب سا کام سٹارٹ کیا ہےلوگوں سے سوشل میڈیا کے ذریعے 50 50 روپے اکٹھے ...
24/08/2024

اس نوجوان کا نام عبداللہ مایار ہے

پشاور میں اس نے عجیب سا کام سٹارٹ کیا ہے

لوگوں سے سوشل میڈیا کے ذریعے 50 50 روپے اکٹھے کرتا ہے اور لوگوں کو 10 ہزار تک بغیر سود کے قرض حسنہ دیتا ہے۔۔۔

ماہانہ 2000 قسط کے ساتھ قرض پیسے واپس لیتے ہیں
پھر وہی پیسے دوسرے لوگوں کو قرض دیتے ہیں

سود ایک روپیہ بھی نہی لیتے

قرض لینے کے لۓ 2 لوگوں کی ضمانت چاہتے ہیں تاکہ اگر کوئی بندہ قرض واپس نہ کرے تو ضمانتی واپس کرنے کے پابند ہونگے۔۔۔

اب تک 12 لوگوں کو قرض حسنہ دے چکے ہیں

ایسے وقت میں جب بوقت ضرورت اپنے رشتہ دار اور دوست قرض پیسے نہی دیتے۔۔۔

ایسا ادارہ یا فاونڈیشن کسی نعمت سے کم نہی

عبداللہ مایار خود کاروباری بندہ ہے پراپرٹی بزنس سے تعلق رکھنے والے لوگ جانتے ہونگے۔۔۔

ہمیں ایسے لوگوں کو سپورٹ کرنا چاہۓ۔۔۔تاکہ غریب لوگوں کو فائدہ پہنچے۔۔۔

میں تو کہتا ہو کہ ہمیں لاکھوں روپیہ دینا چاہۓ


کیوں۔۔۔؟؟؟

اگر قرض حسنہ فنڈ زیادہ ہوگیا
ہمارے نوجوانوں کے لۓ فری بزنس ٹریننگ کے ساتھ کاروبار شروع کرسکے گا۔۔۔

یہ کسی بھی حکومت کی کارکردگی سے بڑا کام ہوگا۔۔۔

ہم مسجد بنانے کے لۓ کروڑوں روپے دیتے ہیں۔۔۔
میں نہی کہتا کہ ہمیں مسجدیں نہی بنانی چاہۓ۔۔۔

لیکن ایک مسجد بنانے پہ جتنا خرچ اتا ہے اتنے پیسوں سے بہت سارے لوگوں کو روزگار ملے گا۔۔۔

اور وہی لوگ پھر بہت سارے مساجد بناسکے گی۔۔۔

اگر زیادہ نہی 50 روپے ہر کسی کو ایزی پیسہ پہ سینڈ کرنا چاہۓ۔۔۔

ایزی پیسہ 03421985651

Abdullah mayar foundation

یہ پوسٹ شیر کرنا بھی ثواب ہوگا۔۔۔

Copy

10/07/2024

جو دل کے سارے درد بانٹ لے
ایسے رشتے زندگی میں بہت کم ملتے ہے۔

الحمدللہ آج ایک 8 کلو واٹ کا سولر پروجیکٹ مکمل  کیا۔ جو دو عدد اے سی۔ واشنگ مشین ، پانی کا موٹر، استری اور گھر کے تمام ل...
19/05/2024

الحمدللہ آج ایک 8 کلو واٹ کا سولر پروجیکٹ مکمل کیا۔ جو دو عدد اے سی۔ واشنگ مشین ، پانی کا موٹر، استری اور گھر کے تمام لوڈ چلانے کا صلاحیت رکھتا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ 4عدد بیٹری ٹیوبلر 2500 چارج کرنے کق بھی حامل ہے۔ خرچہ تقریباً 1450000 توپ ایا ہے۔

اے عُصی سہ لوبی دی وکڑی
09/02/2024

اے عُصی سہ لوبی دی وکڑی

عمران خان کی خاطر کام کاج چھوڑ کر مردان سے دیرتک اپنے بچوں سمیت سفرکیا۔ اورپھر اگلی روز صبح سے شام تک سکول کے ٹھنڈے کمرے...
09/02/2024

عمران خان کی خاطر کام کاج چھوڑ کر مردان سے دیرتک اپنے بچوں سمیت سفرکیا۔ اورپھر اگلی روز صبح سے شام تک سکول کے ٹھنڈے کمرے میں ڈیوٹی کیا۔ فرائ پان اور شیشے کی ڈیفرنس کا خوب تبلیغ کیا اور پھر عشاء کو اوریجنل فارم 45 حاصل کرنے کی لڑائی ختم ہونے کےبعد ساتھیوں سمیت اوریجنل فارم 45 پارٹی کےدفتر میں جمع کردیا۔ یہ ایک ریکارڈ تھا کہ پورے دفتر میں ہمارا فارم45 بال پین سے لکھا اور انگھوٹا، دستخط کے ساتھ تھا باقی سارے فارم کاربن کاپیاں تھی۔
اس جنگ میں ساتھ دینے والے ساتھیوں صلاح الدین ایوبی، الطاف بھائی، دلاور خان، سلیمان اور دیگر ساتھیوں جن کانام لکھنا دشوار ہے کا بہت بہت شکر گزار ہوں۔

Address

Mardan
1264

Opening Hours

09:00 - 14:00

Telephone

+923465044044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PakChina Electrical Engineering Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PakChina Electrical Engineering Company:

Share