24/08/2026
جب ان بچوں کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھتا ہو تو دل خوشی سے جھومتا ہے کہ ہم ان بچوں کی خدمت کررہے ہے جو ہماری کوششوں سے زندگی گزار رہے ہے ۔
ماشاءاللہ انم اینڈ گلالئ جو دونوں بہنیں ہے ۔
الحمد اللہ آج ان دونوں بچیوں کو تحصیل کاٹلنگ بلڈ ڈونیشن سوسائٹی اینڈ
تھلیسمیا سنٹر میں خون لگا ہے ۔
نوٹ : کاٹلنگ بلڈ ڈونیشن سوسائٹی اینڈ تھلیسمیا سنٹر پیپل فلاحی تنظیم ۔ مرہم یوتھ فاؤنڈیشن اور انفرادی افراد کی مشترکہ ایک سوسائٹی ہے ۔ جو کہ ایمل ہسپتال مدو روڈ کاٹلنگ میں واقع ہے ۔
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکریہ