19/08/2026
**مردان میں پہلی مرتبہ!**
**کامل ٹریڈرز** کے زیرِ اہتمام جدید اور پروفیشنل ٹیکنیکل ٹریننگ پروگرام
✅ CCTV کیمرہ انسٹالیشن
✅ بایومیٹرک سسٹم انسٹالیشن
✅ ٹیلی فون ایکسچینج انسٹالیشن
✅ کمپیوٹر نیٹ ورکنگ
✅ فائبر آپٹک اسپلائسنگ
✅ پاور بیم (Power Beam) انسٹالیشن
✅ فائر الارم سسٹم انسٹالیشن
**تھیوری اور پریکٹیکل ٹریننگ کے ساتھ**
بیرونِ ملک جانے یا مقامی مارکیٹ میں روزگار حاصل کرنے سے پہلے خود کو ایک پروفیشنل ٹیکنیشن بنائیں۔
**کامل ٹریڈرز مردان** آپ کو جدید ٹیکنالوجی کے مطابق عملی تربیت فراہم کر رہا ہے تاکہ آپ باعزت روزگار اور کامیاب مستقبل کی طرف قدم بڑھا سکیں۔
**داخلے جاری ہیں — محدود نشستیں**
📍 مقام: کامل ٹریڈرز، مردان
📞 رابطہ: 03105757163 / 03333141180
📅 کلاسز کا آغاز: 1/8/2026