Buner Poultry house

Buner Poultry house poultry zone address near one dollar shop Gujrat chargulli road bakhshali bridge

26/05/2026
Bakshali Pull    #
02/05/2026

Bakshali Pull #

21/04/2026

بخشالی پریس کلب کا سینئر صحافی بخت محمد یوسفزئی کو دھمکیوں پر شدید مذمت،
بخشالی (نمائندہ خصوصی) بخشالی پریس کلب نے سینئر صحافی بخت محمد یوسفزئی کو بعض پارلیمنٹیرین کی جانب سے دی جانے والی مبینہ دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پریس کلب کے عہدیداران نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ بخت محمد یوسفزئی ایک ذمہ دار، دیانتدار اور سینئر صحافی ہیں جنہوں نے ہمیشہ حق اور سچ کی بنیاد پر صحافت کی ہے۔ انہیں ان کے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی پر دھمکانا آزادیٔ صحافت پر کھلا حملہ ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ صحافیوں کو ہراساں کرنا اور دباؤ میں لانے کی کوششیں کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں اور یہ جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے اور ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
بخشالی پریس کلب نے واضح کیا کہ وہ اپنے ساتھی صحافی کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے اور ہم اپنے صحافی دوست بخت محمد یوسفزئی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، اور کسی بھی قسم کی دھمکی یا دباؤ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
آخر میں کہا گیا کہ اگر صحافیوں کے تحفظ کو یقینی نہ بنایا گیا تو صحافتی برادری بھرپور احتجاج کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

Address

Chargulli Bakhshali Road �
Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buner Poultry house posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Buner Poultry house:

Share