Takht Bhai Car Clinic

Takht Bhai Car Clinic We Care Your Car
(One Roof Facilities)
مین ملاکنڈ روڈ، نزد THQ ہسپتال گنجئی تخت بھائی، بلمقابل السعودیہ ہوٹل

11/08/2026

الحمدللہ ♥️
ماشاءاللہ ♥️
انشاءاللہ 👍🤲♥️

11/08/2026

شکریہ بھائی جان ♥️👍🤲

11/08/2026

Alhamdulillah for everything. Always grateful. ♥️♥️

09/08/2026

الحمدللہ ♥️
8 Aug 2026

08/08/2026

تخت بھائی کار کلینک .....
اعتماد اور حوصلہ افزائی کا سفر جاری ہے!
الحمدللہ! ہمارے بہت ہی قریبی دوست انجینیئر فرحان خان، جو شاہ سولر اینڈ کو کے اونر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک متحرک سماجی کارکن بھی ہیں، اور تخت بھائی کی نامی گرامی شخصیت سابق ناظم اعلیٰ تحصیل تخت بھائی حاجی معاذ اللہ خان مہمند کے فرزند یاسین خان نے تخت بھائی کار کلینک کا خصوصی دورہ کیا۔
معزز مہمانان نے کافی دیر ہمارے ساتھ وقت گزارا، کار کلینک کی مختلف سہولیات کا جائزہ لیا اور ہماری کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایک ہی چھت کے نیچے گاڑیوں سے متعلق اتنی مکمل سہولیات کا منصوبہ تخت بھائی جیسے علاقے میں واقعی قابلِ تعریف اور بڑے شہروں کے جدید منصوبوں کے برابر ہے۔

انہوں نے اس بات کا بھی اظہار کیا کہ انہوں نے اس نوعیت کا منصوبہ پہلے کم ہی دیکھا ہے، جہاں گاڑیوں سے متعلق مختلف سہولیات ایک ہی جگہ پر فراہم کی جا رہی ہوں۔
ہم انجینیئر فرحان خان اور یاسین خان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنا قیمتی وقت دیا، ہماری حوصلہ افزائی کی اور تخت بھائی کار کلینک کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ان شاء اللہ، تخت بھائی کار کلینک ترقی اور جدید سہولیات کے سفر کو مزید آگے بڑھاتا رہے گا۔ ❤️🚗






06/08/2026

تخت بھائی کار کلینک کی مسلسل ترقی، عوام کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور ہماری انتھک کاوشوں کا واضح ثبوت یہ ہے کہ روزانہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات اور سرکاری افسران ہمارے ادارے کا دورہ کر رہے ہیں، ہماری خدمات سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں اور اپنی قیمتی آراء سے ہماری حوصلہ افزائی بھی کر رہے ہیں۔
اسی سلسلے میں مدئے بابا، تخت بھائی کے معزز رہائشی، معروف بخاری خاندان کے چشم و چراغ، پاک فوج کے کرنل (ر) سید جمال شاہ صاحب نے بھی تخت بھائی کار کلینک کا خصوصی دورہ کیا۔ انہوں نے کافی وقت ہمارے ساتھ گزارا، جدید سہولیات، منظم نظام اور ون روف سروسز کا تفصیلی جائزہ لیا اور ہماری کوششوں کو بے حد سراہا۔

کرنل (ر) سید جمال شاہ صاحب نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس معیار کا جدید اور جامع کار کلینک انہوں نے پاکستان میں پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ انہوں نے ہماری ٹیم کی بھرپور حوصلہ افزائی کی، دعاؤں سے نوازا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔

اس موقع پر دیگر معزز دوست احباب جناب پروفیسر ملک جہانگیر خان، جمشیدخان، ملک آمان بھی موجود تھے، جنہوں نے اپنی محبت، قیمتی وقت اور حوصلہ افزائی سے ہماری عزت افزائی کی۔ ہم تمام مہمانوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں مزید خلوص، دیانت اور بہترین خدمات کے ساتھ عوام کی خدمت جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

14 اگست اسپیشل آفر 🇵🇰 🇵🇰تخت بھائی کار کلینک کی جانب سے آپ سب کے لیے شاندار آزادی آفر! آئل چینج کروائیں اور گاڑی کی مکمل ...
05/08/2026

14 اگست اسپیشل آفر 🇵🇰 🇵🇰

تخت بھائی کار کلینک کی جانب سے آپ سب کے لیے شاندار آزادی آفر!

آئل چینج کروائیں اور گاڑی کی مکمل واش بالکل مفت حاصل کریں۔

یہ خصوصی آفر صرف 28 اگست تک مؤثر ہے۔
اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی گاڑی کو بہترین دیکھ بھال فراہم کریں۔
پتہ: مین مالاکنڈ روڈ، نزد گنجئی ہسپتال، بالمقابل السعودیہ ریسٹورنٹ، تخت بھائی۔

05/08/2026

04 Aug 2026
Progress
الحمدللہ ♥️

04/08/2026

الحمدللہ!
ایک اور بڑا منصوبہ تکمیل کے قریب
تخت بھائی کار کلینک میں "کپتان کچن" پر الحمدللہ تیزی سے کام جاری ہے۔ انشاءاللہ آئندہ چند دنوں میں تعمیراتی کام مکمل ہو جائے گا۔
بہت جلد آپ کو گاڑیوں کی جدید سہولیات کے ساتھ ساتھ ایک صاف، معیاری اور پُرسکون ماحول میں بہترین ریفریشمنٹ کی سہولت بھی میسر ہوگی، تاکہ آپ اپنی گاڑی کی سروس کے دوران چائے، کافی، جوس اور دیگر لذیذ اشیاء سے لطف اندوز ہو سکیں۔
دعاوں میں یاد رکھیں،

04/08/2026

Car Detailing ✨️🚘👍



Address

Takht Bhai
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takht Bhai Car Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share