Bacha Corporation

Bacha Corporation you can order through our page and we will deliver it to your home WhatsApp number is give in info. we sell everything feel to inbox

31/07/2025

موت اللہ کہ ھاتھ میں ھےاور اپنے مقرر وقت پر۔۔۔

Bill Gates: The Tech Tycoon Turning FarmerMeet the biggest farm owner in the u.s. — and it’s not a farmer. it’s bill gat...
24/07/2025

Bill Gates: The Tech Tycoon Turning Farmer
Meet the biggest farm owner in the u.s. — and it’s not a farmer. it’s bill gates. the microsoft co-founder now owns over 275,000 acres of farmland across 18 states. from tech to tractors, gates is investing in food security, sustainable agriculture, and the future. he’s not just planting money — he’s planting long-term change.

22/07/2025
17/10/2024

Work for your dreams

1930 خیبر آفریدی قوم کا انگریزوں کے ساتھ جرگہ کا منظر
16/10/2024

1930 خیبر آفریدی قوم کا انگریزوں کے ساتھ جرگہ کا منظر

13/10/2024

‏پشتون قومی عدالت میں ریاستی جبر، ظلم اور چوری کی پیش کی گئی ڈیٹا
‏9237 بڑے دھماکے
‏ڈالری جنگ میں 76584 پشتون شہید
‏لینڈ مائنز سے 7538 بچے معزور
‏7600 آفراد جبری لاپتہ
‏1734 قبائلی مشران زبح کیے گیے
‏200 دھماکے نمازیوں بھرے مسجد میں
‏370000 گھر اور مساجد مسمار
‏پختونخوا کے 1000000 ایکڑ زمین پر آرمی کا قبضہ
‏217000 پختنوں کے شناختی کارڈ بلاک
‏5700000 پشتون بے گھر
‏25000 ہزار دکانیں مسمار
‏خدا کو گواہ بنا کر کہو کیا اس سب کے باوجود آپ کو پختونوں سے ریاست زندہ باد کا کہنا بنتا ہے ؟ جس ریاست ان کی زندگیاں چھین لی ہیں اگر وہ ریاست زندہ باد کا نعرہ نہیں لگائیں گے تو غدار ہونگے ؟ اور جنہوں نے یہ سب کیا آج وہ محب وطن ہیں امریکہ اور آسٹریلیا کے جزیروں میں رہ رہے ہیں

کریانہ کی دکان میں ایک ننھی سی بچی اور اس ننھی سی بچی کا جھکا ہوا سر اور پھر ایک ہاتھ میں چند روپے اور دوسرے ہاتھ میں ان...
03/09/2024

کریانہ کی دکان میں ایک ننھی سی بچی اور اس ننھی سی بچی کا جھکا ہوا سر اور پھر ایک ہاتھ میں چند روپے اور دوسرے ہاتھ میں ان روپوں جتنے ایک مختصر سے کاغذ پر لکھے دو چار الفاظ۔!!!
یہ دو چار الفاظ نہیں ہیں، امیدیں ہیں اور دلاسے ہیں جو والدین چھوٹے بچوں کو دیتے ہیں ۔😔

خدارا۔۔۔ ذرا غور کیجیئے کہ ان دو تین الفاظ میں کتنا درد چھپا ہے۔ 😴
دکان سے ڈیڑھ کلو آٹا منگوانے والے وہ والدین کس کرب ناک پریشانی سے گزر رہے ہونگے۔ ۔😥

خدارا 🙏۔ اپنے اردگرد مجبور لوگوں کا خیال رکھیں۔ پلیز، ان کی خواہشات نہ سہی کم از کم ان کی ضروریات ہی پوری کر دیں۔
الله پاک ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے... آمین۔🤲🏻

01/09/2024

اس مہنگائی نے لوگوں کے چہرے سے مسکراہٹ چھین لی ہے،😭😭😭

Address

Matta

Telephone

+923454844222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bacha Corporation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bacha Corporation:

Share