Ali Raza Kamboh

Ali Raza Kamboh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Raza Kamboh, Business service, Mehrabpur.

24/11/2023

* تنقید کرنے والوں کو آپ پانی پر چَل کربھی دِکھا دیں,

تَب بھی کہیں گے کہ تیرنا نہیں آتا اس لیے چل رہا ہے*
💊

03/11/2023

*

*تعلقات اکثر قصور کی وجہ سے نہیں دماغ کے فتور کی وجہ سے خراب ہوتے ہیں*

*🍀

14/09/2023

الفاظ کے جھوٹے بندھن میں ،،
اغراض کے گہرے پردوں میں،،
ہر شخص محبت کرتا ھے ۔۔۔
حالانکہ محبت کچھ بھی نہیں،،
سب جھوٹے رشتے ناطے ھیں،،،
سب دل رکھنے کی باتیں ھیں۔۔۔
کب کون کسی کا ھوتا ھے
سب اصلی روپ چھپاتے ھیں۔۔۔
احساس سے کھالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتے ھیں۔۔۔۔۔
اک بار نظر میں آکے وہ
پھر ساری عمر رلاتے ھیں۔۔۔
یہ عشق و محبت،، مہرووفا
سب رسمیں رسمیں باتیں ھیں۔۔۔
ہر شخص خودی کی مستی میں ھے
بس اپنی خاطر جیتا ھے۔۔۔@

Address

Mehrabpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Raza Kamboh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share