17/02/2024
ہم اعلی معیار کا رنگ استعمال کرتے ہیں۔ دھونے کے بعد رنگ کبھی تبدیل نہیں ہوں گے۔ہم اعلی کوالٹی سوت کا استعمال کرتے
ہیں۔ہمارے پاس چیک اور لائنز میں بہت سے جدید ڈیزائن ہیں۔کئی سالوں سے لوگ اس کے قابل اعتماد ہونے کی وجہ سے ہماری
لنگی پہنتے ہیں ہمارے پاس ہر ڈیزائن میں کثیر رنگ ہے۔ اس کا فائبر بالکل نرم اور ملائم ہوتا ہے, ۔یہ میاں چنوں
کی ایک مشہور لنگی ہے
Contact # 0333_6245592
0334_7276400
0315_6235944