23/08/2021
ارجنٹ بھرتی برائے رومانیہ🇷🇴 یورپ.
******************************
*روڈکنسٹرشن ورکر (30)
*میسن تعداد (50)
*سٹیل فیکسر تعداد (20)
*شٹرینگ کارپینٹر تعداد (20)
***نوٹ:اوپر والے سب پیشوں کی تنخواہ 617 یو ایس ڈالر پلس 74 ڈالر کھانے کےہونگے۔*** اچھے کاریگروں کو 50 یو ایس ڈالر ایکسٹرا ملینگے۔
******************************
*ایکساوئٹر آپریٹر،شاول آپریٹر، گریڈر آپریٹر، بیک ہو آپریٹر، جےسی بی آپریٹر، تعداد (20)
*آٹو مکینک تعداد (10)
***نوٹ: اوپر والے پیشوں کی تنخواہ 650 یو ایس ڈالر پلس 74 ڈالر کھانے کے ہونگے۔***
******************************
*درزی (ٹیلر) (20)
***نوٹ:اوپر والے پیشوں کی تنخواہ 600 یو ایس ڈالر + 130 یو ایس ڈالر کھانے کےہونگے۔***
******************************
*بیکرز (بیکری کی کھانے والی اشیاء بنانے والے کک) (10).
*کک پاکستانی کھانے بنانے والا۔
*ویٹر کھاناسرو کرنے والا۔
*** نوٹ: اوپر والے پیشوں کی تنخواہ:600 یو ایس ڈالر + 125 یو ایس ڈالر کھانے کےہونگے۔
* الیکٹرو مکینک بیکری مشینری کے لیے۔
***نوٹ: اوپر والے پیشے کی تنخواہ:700 یو ایس ڈالر + 125 یو ایس ڈالر کھانے کےہونگے۔
*گلاس فیکٹری ورکرز گلاس ڈبل گلیزنگ کا کام کرنے والے۔
***نوٹ: اوپر والے پیشے کی تنخواہ:600 یو ایس ڈالر + 125 یو ایس ڈالر کھانے کےہونگے۔
******************************
*ڈیوٹی: سوموار سے جمعہ 10 گھنٹے + اور ٹائم، ہفتہ کو 6 گھنٹے + اور ٹائم ہوگی اور اتوار کو چھٹی ہوگی۔
*رہائش،میڈیکل، پک اینڈ ڈراپ بذمہ کمپنی۔
ضروری ہدایات:
*کاغذات جلد از جلد جمع کروائیں۔
*ورک پرمیٹ آنے پےدوعدداشٹام جانےوالےکےنام سےبیان حلفی اور ایک عدد اشٹام بمعہ5لاکھ گارنٹی چیک جانےوالےکےوالد یا بھائی کیطرف سےدینا لازمی ہےمدت معاہدہ پورا کرنے کی گارنٹی کے طورپر۔
*ویزا 4 سے 6 ماہ کے اندر مل جائے گا۔(کبھی لیٹ بھی ہو سکتا ہے)
* اگر کسٹمر تمام شرائط پر امادہ ہے تو کاغذات فوری طور پر مکمل کرکہ بھجوائیں۔اور کام کرنے کی ویڈیو سیفٹی ہلمیٹ،جیکٹ اور شوز پہن کر مکمل جاب کرنے کی ساتھ بھیجیں۔
*اگر کاغذات جمع کروانے کے بعد بندہ نہ جانا چاہیے ورک پرمیٹ سے پہلے تو ایڈوانس واپس نہیں ہوگا۔
*ورک پرمیٹ آنے کہ بعد تمام رقم ادا کرنی لازم ہے۔
*برائے مہربانی خصوصی توجہ سے کام کریں تاکہ نقصان سے بچاجاسکے۔
مزیدمعلومات کےلیےکال کر سکتے ہیں۔