Today Urdu News

Today Urdu News believe Allah

26/07/2025

پاک ایران وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو

23/07/2025
21/07/2025

شاہد خان آفریدی کو سلام! 🇵🇰🇵🇰

مورخ لکھے گا کہ پاکستان کے ایک بہادر بیٹے کے بیانات سے پاکستان سے آٹھ گنا بڑے ملک بھارت پر ایسا لرزہ تاری ہوا کہ اسکے سامنے کھیلنے سے پہلے ہی انکی کانپیں ٹانگنے لگیں۔

ہمارے شیر کی دھاڑ سے گھبرا کر ساری دنیا کے سامنے میدان سے فرار ہوئے ہیں 💪💪

21/07/2025

اپنی موت کو سامنے دیکھ کر وہ نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی، نہ زندگی کی بھیک مانگی۔ اتنے ہجوم میں دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ " سم ائنا اجازت اے نمے پین ہچ اف" یعنی صرف گولی کی اجازت ہے تمہیں اسکے علاوہ کچھ نہیں۔

مقتل سجانے والوں نے قرآن مجید لڑکی کے ہاتھوں سے تو لے لیا مگر اس قرآن مجید کو پڑھ کر تھوڑی دیر سمجھنے کیلئے ہجوم کو بٹھاتے تو شاید یہ نوبت نہ آتی۔

آج خدا کی زمین پر دو لوگوں کو اپنی مرضی اور پسند سے شادی کرنے کے جرم میں غیرت کے نام پر

قتل کردیا گیا
۔خاتون کا آخری جملہ : سم ائنا اجازت نمے
"صرف گولی سے مارنے کی اجازت ہے"

بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو ڈیڑھ سال بعد نام نہاد مردوں نے خاوند سمیت ابدی نیند سُلا دیا ۔۔۔

19/07/2025

Part.3

19/07/2025

Part.2

19/07/2025

Part.1

شاہ رخ خان کو علاج کیلئے امریکا منتقل کردیا گیا:بھارتی میڈیا
19/07/2025

شاہ رخ خان کو علاج کیلئے امریکا منتقل کردیا گیا:بھارتی میڈیا

Address

Mian Channun

Telephone

+923425178116

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today Urdu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Today Urdu News:

Share