Tasawar Malik

Tasawar Malik Mianwali

اِک شخص قریب رہ کر بھی سمجھا نہیں مُجھےاس بات کا افسوس ہے،____شکوہ نہیں مُجھے🍁
07/04/2022

اِک شخص قریب رہ کر بھی سمجھا نہیں مُجھے
اس بات کا افسوس ہے،____شکوہ نہیں مُجھے🍁

پرانے زمانے کی بات ہے ۔کہ ایک بادشاہ سلامت نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنی تو صبح  وزیروں سے پو چھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت...
17/10/2020

پرانے زمانے کی بات ہے ۔کہ ایک بادشاہ سلامت نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنی تو صبح وزیروں سے پو چھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت شور کررہے تھے ۔کیا وجہ ہے ۔اس وقت کے وزیر عقل مند ہوتے تھے ۔انھوں نے کہا جناب کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوگی اس لیے فریاد کررہےہیں ۔تو خاکم وقت نے آرڈر دیا کہ ان کا بندوبست کیا جائے ۔وزیر صاحب نے کچھ مال گھر بھجوادیا اور کچھ رشتہ داروں اور دوستوں میں تقسیم کیا۔اگلی رات کو پھر وہیں آوازیں آئیں ۔ تو صبح بادشاہ نے وزیر سے فرمایا کہ کل آپ نے سامان نہیں بھجوایا کیا۔تو وزیر نے فوری جواب دیا کہ جی بادشاہ سلامت بھجوایا تو تھا ۔اس پر بادشاہ نے فرمایا کہ پھر شور کیوں ۔تو وزیر نے کہا جناب سردی کی وجہ سے شور کررہےہیں ۔تو بادشاہ نے آرڈر جاری کیا کہ بستروں کا انتظام کیا جائے۔صبح پھر موجیں لگ گئیں وزیر کی ۔حسب عادت کچھ بستریں گھر بھیج دیئے اور کچھ رشتہ داروں اور دوستوں میں تقسیم کیے۔جب پھر رات آئی تو بدستورآوازیں آنا شروع ہوگئیں ۔تو بادشاہ کو غصہ آیا اور اسی وقت وزیر کو طلب کیا کہ کیا بستروں کا انتظام نہیں کیا گیا۔تو وزیر نے کہا کہ جناب وہ سب کچھ ہوگیا ہے تو بادشاہ نے فرمایا کہ پھر یہ شور کیوں ۔تو وزیر نے اب بادشاہ کو تو مطمئین کرنا ہی تھا ۔اور اوکے رپورٹ بھی دینی تھی۔تو وہ باہر گیا کہ پتہ کرکے آتا ہوں ۔جب واپس آئے تو مسکراہٹ لبوں پر سجائے آداب عرض کیا کہ بادشاہ سلامت یہ شور نہیں کررہے بلکہ آپ کا شکریہ ادا کررہے ہیں ۔
اور روزانہ کرتے رہیں گے۔بادشاہ یہ سن کے خوش ہوا اور وزیر کو انعام سے بھی نوازا۔
**اب یہ حال ہمارے وزیراعظم صاب کا بھی ہے ۔عوام مہنگائی سے پریشان ہیں ۔مگر یہاں رپورٹ سب اوکے دی جارہی ہے۔اور بادشاہ سلامت خوش ہیں ۔کہ آئیندہ پانچ سال کی بھی خوشخبریاں پیش خدمت کی جارہی ہیں ۔

30/09/2020
Yehi to ada hy ap amiroon kii..jan ly leti ho ham jesy griboon kii..
20/03/2019

Yehi to ada hy ap amiroon kii..

jan ly leti ho ham jesy griboon kii..

Saleem awan
02/09/2016

Saleem awan

Tasawar malik pic of peshawar
14/06/2016

Tasawar malik pic of peshawar

Address

Mianwali

Telephone

+923014455251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tasawar Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share