24/08/2026
دعوت محبت ۔ جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
جلوس کے پہلے قدم سے آخری قدم تک درود وسلام کے جھرمٹ میں ساتھ چلیں ۔بروز بدھ صبح 8بجے مسجد میاں حسین شاہ سے یونین کونسل ترگ اور پھر لاری اڈا پر عظیم الشان محفل میلاد ۔
منجانب ۔انجمن تاجران ۔ تحریک منہاج القرآن ۔